تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"late" کے متعقلہ نتائج
late کے لیے اردو الفاظ
late کے اردو معانی
- کاہِل
- التوا
- سُسْت
- آنجَہانی
- جَنَّت نَصیب
- مَرحُوم
- مُتَوَفِّی
late के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- काहिल
- इलतिवा
- सुस्त
- आँ-जहानी
- जन्नत-नसीब
- मरहूम
- मुतवफ़्फ़ी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَتا
وہ پودا جو زمین پر پھیل جاتا ہے یا رسّی وغیرہ کے سہارے درختوں اور عمارتوں وغیرہ پر چڑھ جاتا ہے، بیل، لٹکتی شاخ
لیٹ فِیس
زائد رقم جو مقررہ وقت گزر جانے کے بعد ہرجانے کے طور پر وصول کی جاتی ہے ، لیٹ فیس ، ہرجانہ .
لِٹّی
چھوٹی روٹی جو کوئلوں پر سین٘کی جائے، ٹکیا کے شکل کی وہ چھوٹی روٹی جو آگ پر آٹے کے پیڑے کو سینک کر تیار کی جاتی ہے
لَتّی
لَٹّو کی ڈوری، وہ کپڑا جو کبوتر کو بُلانے کے لیے بان٘س پر باندھتے ہیں، موباف، چوٹی بند، وہ لمبی دھجی جو پتنگ کے پنچھالے میں بندھی ہوتی ہے
لٹے پٹے دن کاٹئے رہئے گھام سو، واکے تلے نہ بیٹھیئے جا پیڑ پات نہ ہو
تکلیف میں دن کاٹنا اور گرمی میں سوئے رہنا بہتر ہے لیکن ایسے درخت کے نیچے جس پر پتے نہ ہوں ہرگز سونا نہیں چاہئے ایسا درخت سوکھا ہوا اور کھوکھلا ہوتا ہے اور اس کے ٹوٹنے کا ڈر ہوتا ہے
laterite
ایک سرخ یا زرد لوہا ملی مٹی، پھوٹک اور ہوا سے سختا نے والی جو مدارینی علاقوں میں سڑک بنانے کے کام آتی ہے، گل خشتہ۔.
لَتّے لینا
ملامت و سرزنش کرنا، آڑے ہاتھوں لینا، لتاڑنا، پیچھے پڑجانا، خوب خبر لینا، ناک میں دم کردینا، پردہ پری کرنا
latten
تانبے اور جست کا مرکب اکثر چادروں کی شکل میں لپٹا ہوا جو پہلے زمانے میں یادگاری اشیا اور کلیسائی ظروف وغیرہ میں استعمال ہوتا تھا۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (late)
late
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔