تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lee" کے متعقلہ نتائج
lee کے لیے اردو الفاظ
lee کے اردو معانی
اسم
- سایہ ، پناہ:
- (lee side کا اختصار) محفوظ رخ ، اوٹ والا پہلو (جہاز کا) وہ رخ جو ہوا کی زد سے بچا ہو( weather side کی ضد).
lee के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- साया , पनाह
- (lee side का इख़तिसार) महफ़ूज़ रुख़ , ओट वाला पहलू (जहाज़ का) वो रुख़ जो हुआ की ज़द से बचा हो( weather side की ज़िद)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لاؤ
چرس کھین٘چنے کی موٹی رسّی ، موٹا رسّا ؛ کوئی ایسی چیز یا آلہ جو کسی چیز کو حاصل کرنے ، متحرک کرنے اور کام میں لانے میں مدد کرے.
leek
ایک ثومی بصلی نوع کا پودا جس کے بصلہ نما پرت دار چوڑے پتّے غذا کے طورپر کھائے جاتے ہیں ، گندنا۔.
leet
تواریخ: (Court leet کا اختصار) سالانہ یاسال میں دو بار بیٹھنے والی عدالت جو بعض جاگیردار منعقد کرتے تھے۔.
لیئی
آٹے (عام طور پر چیاں کا آٹا) کو پانی میں اتنا پکاتے ہیں کہ اس میں لَسْ پیدا ہوجاتاہے اور اس سے کاغذ جوڑتے ہیں، لیہی (زیادہ مستعمل ہے)
لِئی
گھلا ہوا آٹا، جو آگ پر پکا کر گاڑھا اور لیس دار کیا گیا ہو اور جو کاغذ وغیرہ چپکانے کے کام میں آئے، لیہی
لِیک لِیک گاڑی چَلے اور لِیک چَلے سَپُوت، لِیک چھوڑ تِین ہی چَلیں کوی، سِنْگھ، سَپُوت
نالائق اولاد باپ دادا کی راہ پر نہیں چلتی ، گاڑی لیک پر چلتی ہے اور بےوقوف لڑکا پرانے رسم و رواج پر چلتا ہے ، شاعر ، شیر اور نالائق بیٹا پرانے راستے پر نہیں چلتے بلکہ نیا راستہ نکالتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (lee)
lee
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔