تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"koa" کے متعقلہ نتائج
koa کے لیے اردو الفاظ
koa کے اردو معانی
اسم
- جزائر ہوائی کا ایک درخت Acacia koa جس کی لکڑیسیاہی مائل سرخ ہوتی ہے ۔.
- اس کی لکڑی ۔.
koa के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जज़ाइर हवाई का एक दरख़्त Acacia koa जिस की लकड़ीसयाही माइल सुर्ख़ होती है ।
- इस की लक्कड़ी ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کائی
وہ چکنی گیلی سبزی جو اکثر بند پانی پر یا برسات میں بھیگی ہوئی اینٹ کی دیواروں پر جم جاتی ہے، پانی کا جالا
koan
بد ھ مت کی زین شاخ میں رائج ایک بجھارت جس کا مقصد منطقی استدلال کو ناقص اور ناکافی ثابت کرنا ہے۔.
کوآ
काले रंग का एक प्रसिद्ध पक्षी, जो काँ-काँ शब्द करता है। पद-कौआ-गुहार या कौआ रोर = (क) व्यर्थ की बकबक। (ख) बहुत शोर। मुहा०-कौआ उड़ाना कहीं बैठे हुए कौए को उड़ाकर किसी प्रिय के आने या न आने का शकुन देखना। कौए उड़ाना व्यर्थ के या अनावश्यक कार्य करना।
قَا
کوّے کی آواز، کائیں کائیں (یہ اصل میں عربی قاقا کا مخفف ہے عربی لغت میں اس کے معنی عراقی کوّے کی آواز کے آتے ہیں جس کی آواز ہندوستان کے پہاڑی کوؤں سے نہایت مشابہ ہے)
قَے
۰۱ ابکائی کے ساتھ کھایا ہوا اگل جانا ، الٹی ، ستفراغ ، طبیعت کی مالش کے بعد غذا وغیرہ کا پیٹ سے من٘ھ کے راستے باہر نکلنا.
کوئی تولوں بَڑا کوئی مولوں بَڑا، کوئی تولوں کَم کوئی مولوں کَم
ہر شخص اپنی اپنی حیثیت کے موافق عزت رکھتا ہے ، یعنی کسی میں کوئی صفت زیادہ ہے اور کسی میں کوئی دوسری صفت.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (koa)
koa
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔