تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کرتی" کے متعقلہ نتائج

کرتی

کرنا، فرض بجا لانا، کوئی کام کرنا

کِرتْیا جُگ

(ہندو) رک : کرجگ جو زیادہ مستعمل ہے .

کُرْتی اُٹھا اُٹھا کے کوسْنا

شرم وحیا کو بالائے طاق رکھ کر کوسنا .

امانت میں خیانت تو زمیِن بھی نہیں کرتی

خیال یہ ہے کہ سونپ دینے سے زمین بھی لاش میں تصرف نہیں کرتی اس لئے امانت میں خیانت ہوجانے پر یہ مقولہ بطور ملامت کہا جاتا ہے

باندی جب شادی کرتی ہے تو ایسی ہی کرتی ہے

کم ظرف یا شیخی باز تقریب میں اپنی حیثیت سے زیادہ کام کرتا ہے

عَقْل کام نَہِیں کَرتی

سمجھ میں نہیں آتا، عقل حیران ہے

ہَڑوں ہَڑوں کَرتی پِھرنا

اِدھر اُدھر گھومنا ، بیکار ماری ماری پھرنا

بلی بھی دب کر حملہ کرتی ہے

جب کسی کو بہت تنگ کیا جائے تو وہ آخرکار مقابلہ کو تیار ہو ہی جاتا ہے

چھوٹی کُرْتی

رک : کُرتی، ان٘گلیا ؛ جمپر.

کافِر کُرْتی

انگریزی وضع کی جا کٹ یا کوٹ.

لال کُرْتی

(انگریزوں کی عملداری ہند میں) گوروں کی سرخ پوش پلٹن نیز ان کی مستقل چھاؤنی ، لال کوڑئی .

مَحْرَم کُرتی

انگیا کرتی، چولی

تَنْگ کُرتِی

وہ کُرتی جو بدن پر کَسی ہوئی ہو اور اس میں پستانوں کا ابھار نظر آتا ہو

کاٹھ کی تَلوار کاٹ نَہیں کَرْتی

ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی ؛ کمزور تدبیر بے فائدہ ہوتی ہے

کاچھ کی تَلوار کاٹ نَہیں کَرتی

ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی ؛ کمزور تدبیر بے فائدہ ہوتی ہے

نَظَر پَتَّھر میں تاثِیر کَرتی ہے

نظر بد کا اثر پتھر سی سخت چیز پر بھی ہوتاہے، نظر بد کا اثر پتھر جیسی سخت چیز کو بھی توڑ دیتا ہے

تالی دونوں ہاتھ سے بَجا کَرتی ہے

محبت یا عداوت دونوں ہی طرف سے ہوتی ہے

مَچْھلی سارے جَل کو گَنْدَہ کَرْتی ہے

جماعت میں ایک شخص خراب ہو تو پوری جماعت بد نام ہوتی ہے ، گھر کے ایک فرد کی بداعمالی سے پورا گھرانا رسوا ہوتا ہے .

مَچْھلی سارے تالاب کو گَنْدَہ کَرْتی ہے

جماعت میں ایک شخص خراب ہو تو پوری جماعت بد نام ہوتی ہے ، گھر کے ایک فرد کی بداعمالی سے پورا گھرانا رسوا ہوتا ہے .

زَبان پُھل جَھڑی کو مات کَرتی ہے

تڑاق تڑاق بے جھجک باتیں کرنا، زبان کا قینچی کی طرح چلنا

ایک مَچْھلی سارے تالاب کو گَنْدَہ کَرتی ہے

ایک نالائق آدمی سارے خاندان کو بدنام کرتا ہے، ایک برا آدمی ساری قوم کی رسوائی کا باعث ہوتا ہے

ایک گَنْدی مَچْھلی سارے تالاب کو گَنْدَہ کَرتی ہے

مِینہ کا کَڑکا اور نَوکَری گَھڑی گَھڑی نَہیں ہُوا کَرتی

یہ چیزیں روز روز نہیں ملتیں

لے پَڑوسَن جھونْپْڑا نِت اُٹھ کَرتی راڑ آدھا بَگَڑ بُہارتی سارا بَگَڑ بُہار

(عور) لڑاکا اور جھگڑالو ہمسائے سے الگ ہوتے وقت کہتی ہیں کہ تو ہمیشہ تکرار فساد کرتا تھا اب تو ہی رہ اے پڑوسن جھونپڑی سنبھال ، تو روز جھگڑتی تھی اب آدھی کے بجائے ساری سنبھال .

لے پَڑوسَن جھونْپْڑا نِت اُٹھ کَرتی راڑ آدھا بَگَڑ بُھارتی سارا بَگَڑ بُھار

(عور) لڑاکا اور جھگڑالو ہمسائے سے الگ ہوتے وقت کہتی ہیں کہ تو ہمیشہ تکرار فساد کرتا تھا اب تو ہی رہ اے پڑوسن جھونپڑی سنبھال ، تو روز جھگڑتی تھی اب آدھی کے بجائے ساری سنبھال .

اَللہ اَللہ کَرْتی تھی، گھی کے پاپَڑ تَلْتی تھی، پاپَڑ ہوئے تمام، بیٹا کَرے آرام

بچے کو تھپکنے اور سُلانے کی لوری

اردو، انگلش اور ہندی میں کرتی کے معانیدیکھیے

کرتی

kartiiकरती

اصل: سنسکرت

وزن : 22

کرتی کے اردو معانی

فعل، مذکر

  • کرنا، فرض بجا لانا، کوئی کام کرنا

شعر

English meaning of kartii

Verb, Masculine

  • do

करती के हिंदी अर्थ

क्रिया, पुल्लिंग

  • करना, होना, छान-बीन करना, हो जाना, सहायता देना, काम करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کرتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کرتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words