تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hut" کے متعقلہ نتائج
hut کے لیے اردو الفاظ
hut کے اردو معانی
- جھونپڑا
hut के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- झोंपड़ा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہوت
۔(ھ) مونث۱۔ مقدور۔پونجی۔ فراغ بالی۔ ثروت۔ حیثیت۲۔(عم) مذکر ۔ پکارنے کا کلمہ۔ جب کسی برابر والے یہ اپنے سے چھوٹے کو پکارتے ہیں تو یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں۔
حُطّی
ابجد عربی کے حروفِ تہجی کی خاص ترتیب(بلحاظ اعداد) میں سے ایک جس میں ح کے عدد (٨) ط کے عدد (٩) اور ی کے عدد(١٠) مقرر ہیں
ہُوٹ ہونا
(جلسے یا مشاعرے وغیرہ میں) جملے بازی یا ُ َّہلڑ کا نشانہ بننا ، مذمت یا اظہارِ ناپسندیدگی کے نعروں کا نشانہ بننا ۔
ہُوٹ کَرنا
اظہارِ ناپسندیدگی کے لیے ُ َّہلڑ مچا کر پریشان کرنا ، شرار ًتا شور مچا کر حواس باختہ کرنا ؛ (جلسے یا مشاعرے وغیرہ میں) شورمچا کر یا جملے کس کر ناپسندیدگی کا اظہار کرنا ۔
ہُوٹ ہو جانا
(جلسے یا مشاعرے وغیرہ میں) جملے بازی یا ُ َّہلڑ کا نشانہ بننا ، مذمت یا اظہارِ ناپسندیدگی کے نعروں کا نشانہ بننا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (hut)
hut
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔