تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hero" کے متعقلہ نتائج

hero

غاذی

ہِیرو بَنانا

کسی شخص کو مثال بنا کر پیش کرنا ، مثالی شخص تسلیم کرنا ۔

ہِیرو بَن جانا

کسی غیر معمولی واقعے یا حالات کے دوران مرکزی یا نمایاں فرد بن جانا ، مرکز توجہ یا قابل تعظیم بن جانا ، مثالی بن جانا ۔

ڈِسْک ہِیرَو

(کاشتکاری) زمین کی تیّاری میں مدد دینے والی ایک مشین جس میں گول پلیٹیں لگی ہوتی ہیں ، یہ زمین کھودتی کھنگالتی ہے اور ہل چلانے کے بعد زمین کی تیّاری میں جتنے کام رہ جاتے ہیں وہ یہ مشین کرتی ہے.

سائِڈ ہیرو

ہیرو کے مرکزی کِردار کے ساتھ ایک ضِمنی کردار ، ولن .

ہِیرو پَرَستی

غیرمعمولی کردار یا نمایاں خصوصیات کے حامل شخص کو پسند کرنے کا عمل یا حالت، کسی نمایاں یا مرکزی کردار کو تسلیم کرنے کی کیفیت

ہِیرو نُما

ہیرو کی طرح کا ، ہیرو جیسا ، کسی بہادر یا مشہور آدمی کی طرح نظر آنے والا ۔

ہِیرو بَنْنا

نمونہ ٔ خوبی شخص یا کردار ہونا ۔

ہِیرو وَرشِپ

کسی پسندیدہ شخصیت کو مثالی قرار دینے کی حالت ، اکابر پرستی ، شخصیت پرستی ، بطل پرستی ۔

نِچَنت سووے ہِیرو جِسکے گائے نَہ گِیرو

غریب آدمی بے فکر سوتا ہے

ہِیرو پَن

رک : ہیرو ازم جو فصیح ہے ۔

ہارو

صفت۔ وہ شخص جو اکثر ہارجائے

ہارُو

وہ شخص جو اکثر ہار جائے ، ہارنے والا نیز بدقسمت کھلاڑی

ہیڑو

رک : ہیڑا؛ ایک قسمکے گیت جو گوالے دیوالی کے ایک روز بعد ڈھوروں کے آگے رات کو گاتے ہیں

ہارُوں تو ہورُوں، جِیتُوں تو تھورُوں

جس آدمی کو اس کی مرضی کے خلاف کسی کام پر مجبور کیا جائے وہ چاہے فائدہ اُٹھائے چاہے نقصان راضی نہیں ہوتا

ہِیرو وانَہ

ہیرو کی طرح کا، بہادرانہ، جوانمردانہ (کوئی کردار عمل وغیرہ)

ہِیروں میں تولْنا

بہت زیادہ قدر و منزلت کرنا نیز بہت بڑی قیمت لگانا.

ہِیروں میں تَولْنے کا آدمی ہے

رک : ہیرا آدمی ہے.

خَطِ ہِیرو غِلْفی

ایک قِسم کا مِصری خط جس میں اپنے خیالات کا اِظہار تصویر بنا کر کیا جاتا تھا- اِس خط میں تقریباً ۷۰۰ تصویریں کام آتی تھیں. زندگی کے کُل لوازمات کی خُوشنما تصویریں اِس خط میں استعمال کی جاتی تھیں. تمام حُروف تہجَی اِنہیں خُطوطِ تصویری سے نکلے ہیں.

جُمِعْرات ہِیروں کی کَرامات

اس دن پیر فقیر گنڈے تعویذ کے ذریعہ عوام کو متاثر کرتے ہیں ، نیز مائل فقیر سوال کرتے وقت یہ جملہ استعمال کرتے ہیں .

ہَڑوں ہَڑوں کَرتی پِھرنا

اِدھر اُدھر گھومنا ، بیکار ماری ماری پھرنا

ہارُوں بھی ہار ، جِیتُوں بھی ہار

مقدمہ بازی یا جوئے میں سراسر نقصان ہوتا ہے ، ہارنے والا تو ہارتا ہی ہے جیتنے والا بھی نقصان اُٹھاتا ہے

ہاروں

ہِیروں

ہیرا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

لَکَّڑ ہاری

رک : لکّڑ ہاری.

دھرم کی جَڑ سدا ہری

مذہب ہمیشہ ترقی پر رہتا ہے، نیکی کو زوال نہیں ہے

ساوَن کے اَنْدھے کو ہَرا ہی ہَرا دِکھائی دیتا ہے

ہارا جُواری پَگڑی رَکھے

مجبوری میں شرم نہیں رہتی

غم پشم، جھانٹ شادی، یا ہادی ! یا ہادی !

مجھے غم یا خوشی کی پروا نہیں ہے

ہارے بابا داڑھی ہاتھ

اعترافِ شکست اور عجز میں کہتے ہیں کہ ہم ہارے اور تم جیتے (عام طور پر اس وقت ڈاڑھی کو ہاتھ لگاتے ہیں)

ہَری گُن گاوے دَھکّا پاوے چُوتَڑ ڈُلاوے ٹَکا پاوے

نیک آدمی کو دنیا میں کچھ نہیں ملتا بے حیا کو بہت کچھ مل جاتا ہے

ہَری گُن گاوے دَھکّا پاوے چُوتَڑ ہِلاوے ٹَکا پاوے

نیک آدمی کو دنیا میں کچھ نہیں ملتا بے حیا کو بہت کچھ مل جاتا ہے

ساوَن کے اَنْدھے کو ہَرا ہی ہَرا سُوجْھتا دِکھائی دیتا ہے

اگر کوئی دولتمند، مُفلس ہو جائے تو امیری کی بو اس کے دماغ سمجھتا ہے کہ ہر طرف ساون ہے چونکہ ساون کا مہینہ عین بارش کا ہوتا ہے اور روئیدگی خوب زوروں پر ہوتی ہے پس جو شخص اس مہینے میں اندھا ہوتا ہے وہ یہی سمجھتا رہتا ہے کہ ہر طرف بدستور سبزہ ہو گا)

دِیوانی مُقَدمَہ جو جِیتا سو ہارا اَور جو ہارا سو مَرا

عدالت کے قانون کی ُسست رفتاری کی طرف اشارہ ہے کہ جیتنے والے کو بھی تھکن اور نقصان ہوتا ہے ہارنے والا تو بالکل ہی تباہ ہوجاتا ہے

ہِیرا جَڑنا

ہیرا چپکانا ، ہیرا لگانا۔

ہِیرے جَڑنا

کسی چیز عموماً زیورات میں ہیرے ٹانکنا نیز خوبصورتی پیدا کرنا ، حسن و خوبی دوباا کرنا.

نَہ بھادوں ہَرے ، نَہ ہاڑ سُوکھے

رک : نہ اساڑھ سوکھے نہ ساون ہرے ۔

پُن کی جَڑ سَدا ہَری

نیکی میں سدا برکت ہے, زندگی میں کی گئی بھلائی کبھی رائیگاں نہیں جاتی

ہَری کھیتی گیابَھن گائے مُنھ پَڑے تَب جانی جائے

کھیتی اور گابھن گائے سے جب کچھ حاصل ہو جائے تب فائدہ سمجھنا چاہیے ، ان سے جب تک کچھ حاصل نہ ہو جائے تب تک فائدہ شمار نہ کرنا چاہیے

ہِیرا مُوافِق آنا

ہیرا(انگوٹھی وغیرہ میں جڑوا کر) پہننے کے اچھے اثرات ظاہر ہونا، ہیرا پہننا سازگار ہونا(بعض لوگ خیال کرتے ہیں کہ بعض قیمتی پتھر انگوٹھی وغیرہ میں جڑوا کر پہننے اور اس کے سازگار آنے سے انسان کے حالات بہت ہی اچھے ہوجاتے ہیں).

چُوڑی ہارا

چُڑی ہارا

چوڑیاں بیچنے والا

لَکَڑ ہارا

لکڑیاں بیچنے والا، لکڑیاں کاٹنے یا چننے والا، لکڑیاں چیرنے پھاڑنے والا

ہَرِ کی پیڑی

ہر دوار (رک) کا ایک نام ؛ ہندوؤں کا مقدس تیرتھ ؛ ہردوار کے قریب ۔

ہِیرے جَڑے ہونا

زیورات میں ہیرے ٹکے ہونے نیز بہت قیمتی ہونا ، بہت عمدہ یا اعلیٰ ہونا ، اعلیٰ صفات سے آراستہ ہونا.

ہَرِ کی پُوڑی

رک : ہر کی پیڑی ؛ ہر دوار ۔

جوڑَن ہارا

سمیٹنے اکٹھا کرنے جوڑنے ملانے جمع کرنے یا پیوند کاری وغیرہ کا کام کرنے والا

پَڑْھنے ہارا

ہِری پِھری بَل گَئی، جَلوے کے وَقت ٹَل گَئی

پیار اور خوش آمد کی باتیں کرتی ہے لیکن موقعے پر غائب ہوجاتی ہے

ہارے جُواری کو کَب کَل پَڑتی ہے

ہارا ہوا آدمی چین سے نہیں بیٹھتا اسے ہر وقت بدلہ لینے کی خواہش رہتی ہے

کھیتی باڑی ہَری بَھری

(دعا) آل اولاد کی خوشیاں نصیب ہوں .

آدمی آدمی انتر کوئی ہیرا کوئی کنکر

دو شخص ایک دوسرے سے مشابہت نہیں رکھتے اس لئے لوگوں میں کچھ لوگ اچھے ہیں تو کچھ لوگ برے

ہارے وَقت کا کوئی ساتھی نَہِیں

مصیبت میں کوئی ساتھ نہیں دیتا ؛ برے دنوں میں کوئی دوست نہیں رہتا ۔

ہرے پان کا بِیڑا کِھلانا

نسبت قرار پانا ، منگنی قرار پانے پر ایک رسم ادا کرنا جبس میں ہرے پان کا بیڑا کھلاتے ہیں ۔

نَہ اَساڑھ سُوکھے ، نَہ ساوَن ہَرے

صلح کل ؛ ہر وقت یکساں

ساوَن کے اَنْدھے کو ہَرا ہی ہَرا نَظَر آتا ہے

ساون کے اندھے کو ہر طرف سبزہ نظر آتا ہے، جو کیفیت نظر میں سما جاتی ہے وہی ہمیشہ پیشِ نظر رہتی ہے (چونکہ ساون کا مہینہ عین بارش کا ہوتا ہے اور روئیدگی خوب زوروں پر ہوتی ہے پس جو شخص اس مہینے میں اندھا ہوتا ہے وہ یہی سمجھتا رہتا ہے کہ ہر طرف بدستور سبزہ ہو گا)

ہَودے کا تَعْوِیذ

(گورکنی) وہ تعویذ جس کی سطح پر پانی بھرنے کو چھوٹی سی ہودی بنی ہو جس میں پرندوں کے پینے کو پانی بھرا رکھتے ہیں.

ہاتھی مَع ہَودا غائِب

بے خبری کی انتہا ہے ، لاتعلقی کی حد ہے ۔

ہَرے راما ہَرے کِرِشْنا

بھگوان کو پکارنے کا کلمہ ۔

عُہ٘دَہ پَر مُقَرَّر ہونا

کوئی منصب ملنا، نوکر ہونا

hero کے لیے اردو الفاظ

hero

hɪə.rəʊ

hero کے اردو معانی

  • غاذی
  • مَرد
  • بہادر
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

hero के उर्दू अर्थ

  • ग़ाज़ी
  • मर्द
  • बहादुर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hero)

نام

ای-میل

تبصرہ

hero

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words