تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرَہ" کے متعقلہ نتائج

ہَرَہ

رک : ہرا ؛ کبوتر کی ایک قسم ۔

ہِرَّہ

بلی، گربہ

ہَر ہے

۔(ھ) مذکر۔ بیل گائے۔ بھینس ۔بکری سے مراد ہوتی ہے۔

ہَرہا

ہل چلانے والا بیل، شرارتی بیل، بیل، جو آوارہ ہوجائے

ہَرہَر

دال کی ایک قسم ، ارہر ۔

ہُرہُر

ایک پودا جس کی دو قسمیں ہیں ایک کا پیڑ چھوٹا اور دوسری قسم کا بیلدار ہوتا ہے (دواؤں میں مستعمل ہے) ایک برساتی پودا

ہَرِہَر

ہندوؤں کا نعرہ جو جوش میں آکر مارا جاتا ہے ، ہندوؤں کا جنگی اور قومی نعرہ ۔

ہُرہُری

ہڑک، اُمنگ، خواہش

ہُرہُرا

ہرہر، ایک پودے کا نام

ہُرہُرنا

رک : ہرہرانا معنی ۲ ؛ قلا بازی کھانا ۔

ہَرِہَر کَہنا

رک : ہرہر کرنا ۔

ہَرِہَر کَرنا

جنگی نعرہ مارنا ۔

ہَرِہَر جَپنا

ہر کی مالا جپنا ، شیو اور وشن جی کا ذکر کرنا ، بھگوان کا کثرت سے نام لینا ۔

ہَرِہَر گَنْگا

ہندوؤں کے مقدس دریا (گنگا) کے نام کا ورد، ہر گنگا

ہَرِہَر کَتھا

ہر اور ہر کے نام کا جاپ

ہُرہُریا

رک : ہر ہر ؛ کئی پودوں کا نام

ہُرْہُرانا

خرخر کرنا (بلی کی طرح)، غرانا (شیر کی طرح)

ہَر ہفت

۔(ف۔بروزن رزبفت۱۔ آرائش۲۔ عورتوں کے سات سنگار) صفت۔ آراستہ۔ سنگار کئے ہوئے۔؎

ہَرہائی

بے صبری ؛بے اطمینانی ؛ تسلی نہ ہونا ، ایک مقام پر چین سے نہ بیٹھنا

ہِرہِرا

سیاہی مائل سبز ڈیڑھ گز لمبے سانپ کی ایک قسم جس کی پیٹھ پر ایک پیازی رنگ کی لکیر ہوتی ہے ۔

ہَر ہَمیش

ہمیشہ ، نت ، سدا ، مدام

ہَر ہونا

بے وفا ہونا ، کسی ایک معشوق کا پابند نہ ہونا ۔

ہُر ہونا

اُڑ جانا ، غائب ہو جانا

ہر ہرانا

غرانا

ہَر ہَلّے

ہر مرتبہ ، ہر بار

ہَرِ ہانْکنا

(طنزاً) بھگوان کا نام لینا ۔

ہُر ہو جانا

(کنایۃً) غائب ہو جانا، اُڑ جانا

ہَر ہَفت ہونا

خوب سجا ہونا ، بہت آراستہ ہونا ۔

ہَر ہَفْت کَرنا

خوب سجا دینا ، خوب آرائش کرنا ، بہت سنوارنا ۔

ہَر ہَر مَہا دِیو

a war slogan of Hindus

ہَر ہَفت آرائِش

سات سنگھار ، سات آرائشیں ، تمام لوازماتِ آرائش ۔

ہَر ہَفْت کَر دینا

خوب سجا دینا ، خوب آرائش کرنا ، بہت سنوارنا ۔

ہَر ہَفت پَردازی

خوب سنوارنے کا عمل ، بہت سنورا ہوئے ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرَہ کے معانیدیکھیے

ہَرَہ

haraहरा

وزن : 12

دیکھیے: ہَرا

  • Roman
  • Urdu

ہَرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : ہرا ؛ کبوتر کی ایک قسم ۔

Urdu meaning of hara

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha haraa ; kabuutar kii ek qism

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَرَہ

رک : ہرا ؛ کبوتر کی ایک قسم ۔

ہِرَّہ

بلی، گربہ

ہَر ہے

۔(ھ) مذکر۔ بیل گائے۔ بھینس ۔بکری سے مراد ہوتی ہے۔

ہَرہا

ہل چلانے والا بیل، شرارتی بیل، بیل، جو آوارہ ہوجائے

ہَرہَر

دال کی ایک قسم ، ارہر ۔

ہُرہُر

ایک پودا جس کی دو قسمیں ہیں ایک کا پیڑ چھوٹا اور دوسری قسم کا بیلدار ہوتا ہے (دواؤں میں مستعمل ہے) ایک برساتی پودا

ہَرِہَر

ہندوؤں کا نعرہ جو جوش میں آکر مارا جاتا ہے ، ہندوؤں کا جنگی اور قومی نعرہ ۔

ہُرہُری

ہڑک، اُمنگ، خواہش

ہُرہُرا

ہرہر، ایک پودے کا نام

ہُرہُرنا

رک : ہرہرانا معنی ۲ ؛ قلا بازی کھانا ۔

ہَرِہَر کَہنا

رک : ہرہر کرنا ۔

ہَرِہَر کَرنا

جنگی نعرہ مارنا ۔

ہَرِہَر جَپنا

ہر کی مالا جپنا ، شیو اور وشن جی کا ذکر کرنا ، بھگوان کا کثرت سے نام لینا ۔

ہَرِہَر گَنْگا

ہندوؤں کے مقدس دریا (گنگا) کے نام کا ورد، ہر گنگا

ہَرِہَر کَتھا

ہر اور ہر کے نام کا جاپ

ہُرہُریا

رک : ہر ہر ؛ کئی پودوں کا نام

ہُرْہُرانا

خرخر کرنا (بلی کی طرح)، غرانا (شیر کی طرح)

ہَر ہفت

۔(ف۔بروزن رزبفت۱۔ آرائش۲۔ عورتوں کے سات سنگار) صفت۔ آراستہ۔ سنگار کئے ہوئے۔؎

ہَرہائی

بے صبری ؛بے اطمینانی ؛ تسلی نہ ہونا ، ایک مقام پر چین سے نہ بیٹھنا

ہِرہِرا

سیاہی مائل سبز ڈیڑھ گز لمبے سانپ کی ایک قسم جس کی پیٹھ پر ایک پیازی رنگ کی لکیر ہوتی ہے ۔

ہَر ہَمیش

ہمیشہ ، نت ، سدا ، مدام

ہَر ہونا

بے وفا ہونا ، کسی ایک معشوق کا پابند نہ ہونا ۔

ہُر ہونا

اُڑ جانا ، غائب ہو جانا

ہر ہرانا

غرانا

ہَر ہَلّے

ہر مرتبہ ، ہر بار

ہَرِ ہانْکنا

(طنزاً) بھگوان کا نام لینا ۔

ہُر ہو جانا

(کنایۃً) غائب ہو جانا، اُڑ جانا

ہَر ہَفت ہونا

خوب سجا ہونا ، بہت آراستہ ہونا ۔

ہَر ہَفْت کَرنا

خوب سجا دینا ، خوب آرائش کرنا ، بہت سنوارنا ۔

ہَر ہَر مَہا دِیو

a war slogan of Hindus

ہَر ہَفت آرائِش

سات سنگھار ، سات آرائشیں ، تمام لوازماتِ آرائش ۔

ہَر ہَفْت کَر دینا

خوب سجا دینا ، خوب آرائش کرنا ، بہت سنوارنا ۔

ہَر ہَفت پَردازی

خوب سنوارنے کا عمل ، بہت سنورا ہوئے ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone