تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہارو" کے متعقلہ نتائج

ہارو

صفت۔ وہ شخص جو اکثر ہارجائے

ہارُو

وہ شخص جو اکثر ہار جائے ، ہارنے والا نیز بدقسمت کھلاڑی

ہاروں

'Hārūn the Orthodox,' a celebrated Caliph of Bagdād (known to the readers of the 'Arabian Nights' as Haroun-al-rashid)

ہارُوت فَن

(کنایتاً) ماہر جادوگر، مشاق ساحر

ہارُوتی

ہاروت جیسا ماہر جادوگر نیز جادوگری ، ساحری

ہارُونی

قاصدی، نگہبانی، پاسبانی، محافظت، خدمت

ہارُوت

دو فرشتوں میں سے ایک کا نام جن کا ذکر قرآن میں ہے کہ انھیں بابل میں نازل کیا گیا تھا اور وہ لوگوں کو جادو کی تعلیم دیتے تھے

ہارُون

قاصد، پاسبان، محافظ، نگہبان، پہرے دار

ہارُوت و مارُوت

دو فرشتے جو دنیا میں بھیجے گئے جو لوگوں کو جادو سکھاتے تھے ۔

ہارُوں بھی ہار ، جِیتُوں بھی ہار

مقدمہ بازی یا جوئے میں سراسر نقصان ہوتا ہے ، ہارنے والا تو ہارتا ہی ہے جیتنے والا بھی نقصان اُٹھاتا ہے

ہارُوں تو ہورُوں، جِیتُوں تو تھورُوں

جس آدمی کو اس کی مرضی کے خلاف کسی کام پر مجبور کیا جائے وہ چاہے فائدہ اُٹھائے چاہے نقصان راضی نہیں ہوتا

عارُوس

رک: عروس، دلہن

عارُوسانی

عروسی کا قدیم املا، دلہن سے منسوب، دلہن کا، شادی کا، شادی، بیاہ، نکاح

اردو، انگلش اور ہندی میں ہارو کے معانیدیکھیے

ہارو

haaroहारो

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ہارو کے اردو معانی

  • صفت۔ وہ شخص جو اکثر ہارجائے

شعر

Urdu meaning of haaro

  • Roman
  • Urdu

  • sifat। vo shaKhs jo aksar haar jaaye

English meaning of haaro

  • lose

हारो के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पहुँचाने या ले जानेवाला। वाहक।
  • हरण करनेवाला। हारक। यौ० के अन्त में। जैसे-कष्टहारी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہارو

صفت۔ وہ شخص جو اکثر ہارجائے

ہارُو

وہ شخص جو اکثر ہار جائے ، ہارنے والا نیز بدقسمت کھلاڑی

ہاروں

'Hārūn the Orthodox,' a celebrated Caliph of Bagdād (known to the readers of the 'Arabian Nights' as Haroun-al-rashid)

ہارُوت فَن

(کنایتاً) ماہر جادوگر، مشاق ساحر

ہارُوتی

ہاروت جیسا ماہر جادوگر نیز جادوگری ، ساحری

ہارُونی

قاصدی، نگہبانی، پاسبانی، محافظت، خدمت

ہارُوت

دو فرشتوں میں سے ایک کا نام جن کا ذکر قرآن میں ہے کہ انھیں بابل میں نازل کیا گیا تھا اور وہ لوگوں کو جادو کی تعلیم دیتے تھے

ہارُون

قاصد، پاسبان، محافظ، نگہبان، پہرے دار

ہارُوت و مارُوت

دو فرشتے جو دنیا میں بھیجے گئے جو لوگوں کو جادو سکھاتے تھے ۔

ہارُوں بھی ہار ، جِیتُوں بھی ہار

مقدمہ بازی یا جوئے میں سراسر نقصان ہوتا ہے ، ہارنے والا تو ہارتا ہی ہے جیتنے والا بھی نقصان اُٹھاتا ہے

ہارُوں تو ہورُوں، جِیتُوں تو تھورُوں

جس آدمی کو اس کی مرضی کے خلاف کسی کام پر مجبور کیا جائے وہ چاہے فائدہ اُٹھائے چاہے نقصان راضی نہیں ہوتا

عارُوس

رک: عروس، دلہن

عارُوسانی

عروسی کا قدیم املا، دلہن سے منسوب، دلہن کا، شادی کا، شادی، بیاہ، نکاح

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہارو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہارو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone