تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"heroic" کے متعقلہ نتائج
heroic کے لیے اردو الفاظ
heroic کے اردو معانی
- بَہادُرانَہ
heroic के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बहादुराना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہَر چَہ دَر کان نَمَک رَفت نَمَک شُد
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو چیز نمک کی کان میں گئی نمک ہوگئی ، صحبت کا اثر ہو ہی جاتا ہے ، نیکوں کی صحبت کا نیک اور بدوں کی محفل کا بد اثر ہوتا ہے (جب کوئی آدمی کسی دوسرے آدمی یا جماعت کے رنگ میں رنگ جاتا ہے یا کسی مقام کی خصوصیات اختیار کر لیتا ہے تو کہتے ہیں)
ہَرِچَندَن
ایک قسم کا زرد اور نہایت خوشبودار صندل ؛ سرگ کے پانچ درختوں میں سے ایک ؛ زعفران ، چاندنی ؛ کنول کی جھلی ؛ محبوب کا بدن
ہَرچِہ باد آباد
کچھ ہی کیوں نہ ہو، کچھ ہی ہو، جو کچھ ہو سو ہو، جو کچھ ہوا وہ ہوا، جو کچھ ہو گا دیکھا جائے گا
ہَر چَہ اَز غَیب مِی رَسَد نیکُوسْت
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو قدرت کی طرف سے ملے اچھا ہی ہوتا ہے
ہَر چہ بَر خَرے باشَد مَن پالانَم
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) چاہے گدھے پہ کچھ ہو میں تو پالان ہوں ؛ مجھے ہرکس و ناکس سے پالا پڑتا ہے ؛ اپنے کام سے کام رکھنا چاہیے (ایسے موقعے پر کہا جاتا ہے جب کسی کو اپنی منصبی مجبوری کے سبب غلط یا حماقت کا کام کرنا پڑتا ہے ؛ جیسے : پالان کے اوپر اچھا بُرا ، قیمتی سستا ہر طرح کا سامان لدا ہوتا ہے)
ہیڈ کیشیئر
بینک میں نقد رقم لینے اور دینے والے شخص کا نگراں یا بڑا افسر ، کسی بینک میں نقدی کا زمے دار یا سربراہ
ہَر چِیز دَرَخشَندَہ طِلا نِیست
ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی ، کسی چیز کی ظاہری حالت سے دھوکا نہیں کھانا چاہیے
ہَر چَہ اَز دوست می رَسَد نیکُوسْت
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو کچھ بھی دوست سے ملے اچھا ہی ہوتا ہے
ہَر چَہ زُود آیَد دیر نَپایَد
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو چیز جلد آتی ہے وہ دیر تک نہیں ٹھہرتی ؛ جو کام جلدی میں کیا جائے وہ دیرپا نہیں ہوتا
ہَر چَہ دَر دیگ اَسْت دَر کَفچَہ می آیَد
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو کچھ دیگ میں ہے وہ کفچے یا چمچے میں آئے گا ؛ جو اصلیت ہوتی ہے ظاہر ہوکر رہتی ہے ؛ جو دل میں ہے وہی زبان سے بھی ظاہر ہوتا ہے
ہَیر کَیٹِنگ سَیلُون
وہ کمرہ یا دکان جہاں بال بنوانے یا سنگھار کرنے والے مشاط وغیرہ کے کاروبار کا ٹحکانہ ہو ، بالوں کی آرائش یا بال کاٹنے کی جگہ یا دوکان .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (heroic)
heroic
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔