تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dik-dik" کے متعقلہ نتائج

dik-dik

جنس Madoqua کا پستہ قد ہرن جو افریقہ میں پایا جاتا ہے.

ڈاک ڈاک

چانْدی یا تانْبے کا خوش رنْگ پنّا جو نگ کی اصلی رنْگت کو چمکانے کے لیے ، جڑنے سے پہلے نگ کے نیچے دیتے ہیں تاکہ چمک زیادہ ہو ، ڈانک ، پنّی.

ڈاک و ڈاک

تیزی سے، بہ سرُعت تمام، کہیں ٹہرے بغیر

ڈِک

نظر ، نِگاہ.

دِک

حد، طرف، سمت

ڈِک رَکْھنا

نظر یا نگاہ رکھنا.

دَڑ دَڑ

رک : دَھل دَھل.

دَوڑا دَوڑ

بھاگم بھاگ، منزل پر رکے بغیر تیزی سے چلتے رہنا

دِیک

مرغ ، خروسِ خانگی .

ڈِیک پائی

(دلّالی) ایک روپیہ آٹھ آنے کا مترادف

ڈِیک مارْنا

شعلے کا بلند ہونا

ڈِیک گُھمیر

روشنی کا گُھومنے والا فانوس.

دِیک اِلجِن

دیمک کی ایک قسم جو سِلور فِش سے مشابہ ہے .

دِیک چُون

عمدہ قسم کے پُرانے لوہے کا لوہ چون

ڈِیک آنے اِکْلا

(دلّالی) ایک روپیہ چھ آنے کا مترادف

ڈاک میں پَڑْنا

خط یا چٹھی کا ڈاک کے صندوق میں ڈالا جانا

ڈَنک توڑْنا

عاجزی کا اعتراف کرنا ؛ شکست ماننا ؛ اِیزا رسانی سے باز آجانا، تکلیف دینا ، چھوڑدینا .

ڈَنک گَڑونا

کسی نوکیلی چیز سے باریک سراخ کرنا ، شِگاف لگانا ؛ ڈنک مارنا، ڈنک چُبھونا .

ڈَنک جھاڑْنا

اِیذا پہن٘چانا .

ڈاک میں چِٹّھی چھوڑنا

post a letter

ڈاک میں چِٹّھی پَڑنا

چٹھی کو ڈاک کے باکس میں ڈالنا

ڈَنک پَر سے اُڑ جانا

سِرے سے ختم ہونا ؛ ابتدا ہی میں الگ ہوجانا.

ڈاک گاڑی

گھوڑا گاڑی جس میں ڈاک کے گھوڑے لگا کر سفر کریں یا ڈاک لے جائیں، چوپہیہ یا شکرم جو ایسے مقامات پر چلتی ہے جہاں ریل گاڑی نہ چلتی ہو

ڈاک لا گھوڑا

تیز رفتار آدمی ؛ وہ گھوڑا جو بہت دوڑنے سے بیکار ہوگیا ہو.

ڈاک کا گھوڑا

وہ تیز رفتار خصوصی گھوڑا جو ڈاک بھیجنے کے لیے مخصوص کیا جائے

ڈاک کے پَہاڑ

بہت زیادہ خطوط، خطوط کا انْبار

ڈانک جَڑْنا

عمدہ عمدہ الفاظ تحریر میں لِکھنا ، مُرِصَّع عِبارت لِکھنا

پَہاڑ کی ڈانک

پہاڑوں کی لمبی قطار ، سلسلۂ کوہ .

ہَوائی ڈاک

۱۔ ہوائی جہاز کے ذریعے جانے والی ڈاک یا چٹھی وغیرہ ، وہ خط کتابت جو فضائی ذریعے سے ہو (انگ : Airmail) ۔

دَوڑا دَوڑی

بھاگا بھاگ، تیزی، جلدی، مقابلۂ دوڑ

ڈاک کا صندوق

وہ بکس جس میں خط ڈالتے ہیں ، لیٹر بکس

ڈاک کا داروغا ہونا

ڈاک خانے کے افسر کی طرح ہونا

ڈاک میں رَوانَہ کَرْنا

ڈاک کے ذریعے خط روانہ کرنا

ڈاک میں سَوار ہونا

میل ٹرین میں سوار ہوکر کہیں جانا

بَواپْسِیِ ڈاک

خط ملتے ہی، پہلی ڈاک سے، واپسی ڈاک کے ذریعے

حَق دَق رَہ جانا

ہک دھک رہنا، بُھچک رہنا، ہکّا بکّا ہوجانا، سِٹی گُم ہوجانا ، سٹ پٹا جانا، بدحواس ہوجانا

دَوڑا دَوڑ آنا

بھاگ کر یا عجلت میں آنا

ہَک دَک رَہ جانا

۔سکتے کے عالم میں رہ جانا۔ حیرت میں رہ جانا۔

ڈاک کا رَوَنّا

ڈاکیہ، ڈاک کا ہرکارہ، ڈاک پہنْچانے والا

صَحْرائے لَق و دَق

چٹیل میدان جس میں گھاس تک نہ ہو، جس میں درخت اور پانی نہ ہو، چٹیل میدان

ڈاک میں سَفَر کَرنا

میل ٹرین میں سوار ہوکر کہیں جانا

ڈاک میں چِٹّھی ڈالنا

post a letter

ڈاک میں چِٹّھی لَگانا

چٹھی کو ڈاک کے باکس میں ڈالنا

ڈاک پَرْ ڈاک

خطوط کا سلسلہ

ڈاک دینا

نِیلام کی بولی دینا.

دَک اَچْھنا

حیران ہونا.

آنتوں کی دِق

ایک قسم کی دق جس میں پرانی پیچش کے ساتھ آن٘توں میں زخم پڑ جاتے ہیں .

ڈاک والا

ڈاکیا، خط تقسیم کرنے والا

ڈاک میں آنا

ڈاک کے ذریعے سے خط، پمفلٹ، رسالہ، اخبار وغیرہ کا آنا

ڈاک میں ڈالْنا

خط یا چٹھی وغیرہ کا ڈاک کے صندوق میں ڈالا جانا یا سُپرد ڈاک کرنا

بَدْری کی ڈاک

پارسل پوسٹ

ڈاک پِیادَہ

ڈاکیہ ، پوسٹ مین.

ڈاک بَنْد کَرْنا

سلسلۂ رسل و رسائل ختم کرنا، ڈاک کا تھیلا بند کرنا

ولایتی ڈاک

وہ خطوط جو ولایت سے آئیں یا ولایت کو جائیں

زِیسْت سے دِق ہونا

زِیست سے تن٘گ ہونا، زِندگی سے بیزار ہونا

بَرقی ڈاک

Email.

بَرقی ڈاک پَتَہ

Email address.

ڈاک بَنْگَلہ

سرکاری محکموں سے متعلق مسافر خانہ، آرام گاہ، قیام گاہ

ڈاک بَہنگی

پارسلوں کی ڈاک

جَواب بَواپَسی ڈاک

وہ جواب جو خط پڑھتے ہی فوراََ لکھا جائے

dik-dik کے لیے اردو الفاظ

dik-dik

dik-dik کے اردو معانی

اسم

  • جنس Madoqua کا پستہ قد ہرن جو افریقہ میں پایا جاتا ہے.

dik-dik के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जिन्स Madoqua का पस्ताकद हिरन जो अफ़्रीक़ा में पाया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dik-dik)

نام

ای-میل

تبصرہ

dik-dik

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone