تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈاک گاڑی" کے متعقلہ نتائج

ڈاک گاڑی

گھوڑا گاڑی جس میں ڈاک کے گھوڑے لگا کر سفر کریں یا ڈاک لے جائیں، چوپہیہ یا شکرم جو ایسے مقامات پر چلتی ہے جہاں ریل گاڑی نہ چلتی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈاک گاڑی کے معانیدیکھیے

ڈاک گاڑی

Daak-gaa.Diiडाकगाड़ी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ڈاک گاڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھوڑا گاڑی جس میں ڈاک کے گھوڑے لگا کر سفر کریں یا ڈاک لے جائیں، چوپہیہ یا شکرم جو ایسے مقامات پر چلتی ہے جہاں ریل گاڑی نہ چلتی ہو
  • ریل گاڑی جس میں ڈاک جاتی ہے اور جس کی رفتار تیز ہوتی ہے، میل ٹرین

Urdu meaning of Daak-gaa.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • gho.Daagaa.Dii jis me.n Daak ke gho.De laga kar safar kare.n ya Daak le jaa.en, chaupahiya ya shakram jo a.ise muqaamaat par chaltii hai jahaa.n relgaa.Dii na chaltii ho
  • relgaa.Dii jis me.n Daak jaatii hai aur jis kii raftaar tez hotii hai, mel Tren

English meaning of Daak-gaa.Dii

Noun, Feminine

  • mail train, mail van

डाकगाड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह रेल-गाड़ी जो साधारण गाड़ियों से बहुत तेज चलती है, केवल बड़े-बड़े स्टेशनों पर रुकती है तथा जिसमें डाक लाने ले जाने की भी व्यवस्था होती है, वह वाहन या गाड़ी जो सामान्यतया तेज़ गति से चलती है और जिसमें डाक ले जाने की व्यवस्था होती है, मेल ट्रेन
  • घोड़ागाड़ी जिसमें डाक के घोड़े लगा कर सफ़र करें या डाक ले जाएं, चौपहिया या शुक्रम जो ऐसे स्थान पर चलती है जहां रेलगाड़ी न चलती हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈاک گاڑی

گھوڑا گاڑی جس میں ڈاک کے گھوڑے لگا کر سفر کریں یا ڈاک لے جائیں، چوپہیہ یا شکرم جو ایسے مقامات پر چلتی ہے جہاں ریل گاڑی نہ چلتی ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈاک گاڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈاک گاڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone