تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَحْرائے لَق و دَق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَحْرائے لَق و دَق کے معانیدیکھیے
صَحْرائے لَق و دَق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چٹیل میدان جس میں گھاس تک نہ ہو، جس میں درخت اور پانی نہ ہو، چٹیل میدان
شعر
ہے آبلہ پائی ہی ترا نقش کف پا
صحرائے لق و دق ہے یہاں آب کہاں ہے
English meaning of sahraa-e-laq-o-daq
Noun, Masculine
- a lonely wilderness, uncultivated desert, wilderness, vast desert
सहरा-ए-लक़-ओ-दक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जिसमें न वृक्ष हों न पानी हो, चटियल मैदान जिसमें घास तक न हो, चटियल मैदान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَحْرائے لَق و دَق)
صَحْرائے لَق و دَق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔