تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیک" کے متعقلہ نتائج

دِیکھ

دیکھ کر، نظر کرکے، نظر کرو

دِیک

مرغ ، خروسِ خانگی .

دِیکْشا

مذہبی رسوم کی ادائیگی کے لئے تیّاری، کسی خاص مطلب کے لیے مذہبی رسم، دُعا، منتر

دِیکھانا

ملاحظہ کرانا، پیش کرنا، روبرو کرنا، آگاہ کرنا، دِکھانا

دِیک چُون

عمدہ قسم کے پُرانے لوہے کا لوہ چون

دِیک اِلجِن

دیمک کی ایک قسم جو سِلور فِش سے مشابہ ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیک کے معانیدیکھیے

دِیک

diikदीक

اصل: عربی

وزن : 21

دِیک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مرغ ، خروسِ خانگی .
  • چنگاری ، ریزۂ آتش ؛ بہت بھڑکنے والا شعلہ جس میں دھواں نہ ہو.
  • مچھلی کے جال کو تیز بنانے کے لیے ایک قسم کا تیل جو کادوکے پیڑ سے نِکلتا ہے یہ پیڑ سمندر کے کنارے پائے جاتے ہیں اسی کی چھال سے یہ تیل بنایا جاتا ہے.

اسم، مؤنث

  • عار ، شرم .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of diik

Noun, Masculine

  • a cock, a hen

दीक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का तेल, जो काटू या हिजली के पेड़ की छाल से निकलता है और जाल में मांजा देने के काम आता है
  • मुर्गा, कुक्कुट। ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words