تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈاک ڈاک" کے متعقلہ نتائج

ڈاک ڈاک

چانْدی یا تانْبے کا خوش رنْگ پنّا جو نگ کی اصلی رنْگت کو چمکانے کے لیے ، جڑنے سے پہلے نگ کے نیچے دیتے ہیں تاکہ چمک زیادہ ہو ، ڈانک ، پنّی.

ڈاک پِیادَہ

ڈاکیہ ، پوسٹ مین.

ہَوائی ڈاک

۱۔ ہوائی جہاز کے ذریعے جانے والی ڈاک یا چٹھی وغیرہ ، وہ خط کتابت جو فضائی ذریعے سے ہو (انگ : Airmail) ۔

ڈاک بَہنگی

پارسلوں کی ڈاک

ڈاک بَنْگَلہ

سرکاری محکموں سے متعلق مسافر خانہ، آرام گاہ، قیام گاہ

مَحْکَمَۂ ڈاک

حکومت کا ڈاک اور تار کا انتظام کرنے والا ادارہ

ڈاک کا ہَرْکارَہ

وہ شخص جس کا کام پیہم خبر لانا اور خبر پہنْچانا ہو ، چٹھی رساں : ڈاکیہ.

ڈاک کا ٹَھپَّہ

ڈاک خانے کی وہ مہُر جو ڈاک کے ذریعے ہر بھیجی جانے والْی چیز پر لگائی جاتی ہے

بَرقی ڈاک پَتَہ

ڈاک کے پَہاڑ

بہت زیادہ خطوط، خطوط کا انْبار

ڈاک کے ٹِکَٹ فَراہَمی

ہِچکِیوں کی ڈاک ہونا

متواتر ہچکیاں آنا ۔

ہِچکِیوں کی ڈاک بَیٹھنا

مسلسل ہچکیاں آنا ۔

ہِچکِیوں کی ڈاک لَگنا

متواتر ہچکیاں آنا ۔

ڈاک میں رَوانَہ کَرْنا

ڈاک کے ذریعے خط روانہ کرنا

محْکَمَۂ ڈاک و تار

رک : محکمہ ڈاک

ڈاک میں سَوار ہونا

میل ٹرین میں سوار ہوکر کہیں جانا

ڈاک یارْڈ

بندرگاہ کے قریب کُھلی جگہ جہاں جہاز کھڑے رہتے ہیں اور ان کی مرمت وغیرہ کا کام ہوت اہے ، جہاز کا گودام.

ڈاک پَرْ ڈاک

خطوط کا سلسلہ

ڈاک کے ٹِکَٹ جَمَع کَرنا

ڈاک خانہ

ڈاک وصول اور روانہ کرنے کا دفتر، پوسٹ آفس، ڈاک گھر

ڈاک اِڈِیشَن

کِتاب یا اخبار کی اِشاعت.

ڈاک ایڈِیشَن

کِتاب یا اخبار کی اِشاعت.

ڈاک لَگنا

بار بار پیاس معلوم ہونا.

ڈاک گَھر

ڈاک خانہ

ڈاک بَیٹْھنا

ڈاک بٹھانا کا لازم

ڈاک بولْنا

آواز دینا، نیلام کی بولی دینا

ڈاک لَگانا

راستہ میں گھوڑوں بگھیوں وغیرہ کا پہلی سواری بدلنے کے لیے کھڑا ہونا تاکہ صاحبِ سواری جلد سے جلد مقام پر پہنچ جائے.

ڈاک بِجْلی

تار یا ٹیلی گراف کا سِلسلۂ رسل و رسائل.

ڈاک بابُو

پوسٹ آفس کارکن، پوسٹ ماسٹر

ڈاک لُوٹنا

چوروں کا ڈاک چھین لینا

ڈاک مُنْشی

ڈاک گھر کا افسر ، پوسٹ ماسٹر.

بَرقی ڈاک

ڈاک پالْکی

زمانۂ قدیم کی ایک سواری جو افسر کے اِستعمال کے لیے ہی مخصوص تھی.

ڈاک پَرْچی

خط بذریعۂ ڈاک ، ڈاک کے ذریعے اِطلاع.

ڈاک نِیلام

ڈاک رَسانی

خطوط وغٰرہ پہنْچانے کا اِنتظام.

ڈاک چَوکی

وہ جگہ جہاں چٹّھیوں کا تھیلا ایک ہرکارہ دُوسرے ہرکارے کو دیتا ہے یا گھوڑوں کی بدلی ہوتی ہے، وہ جگہ جہاں گھوڑا یا ہرکارہ بدلے

ڈاک پَتَّر

تانْبڑ یا تامبڑا ، آرائشی پُھول بُوٹے بنانے کا پیتل یا تانْبے کا باریک ورق جس کی سطح کو حسبِ ضرورت روغنی رنْگ سے رنگ کر چمک دار بنا لیا جاتا ہے ، ابرک اور کاغذ کے مقابلے میں اس کے پُھول دیرپا اور کرارے رہتے ہیں.

ڈاک مَحْصُول

وہ خرچ، جو کسی چیز کو ڈاک کے ذریعے بھیجنے یا منگانے میں ادا کرنا پڑتا ہے

ڈاک ٹِکَٹ

وہ سرکاری چھپا ہوا کاغذ کا پرزہ جو ڈاک کا محصول ادا کرنے لے لیے خطوں یا پارسلوں پر چسپاں کیا جائے

ڈَاک

خط وغیرہ موصول اور روانہ کرنے کا نِظام

ڈاک و ڈاک

تیزی سے، بہ سرُعت تمام، کہیں ٹہرے بغیر

پَکھال کا لادنا ڈاک چلانا ایک سا

بہشتی کا اور ڈاک لے جانے کا کام دونوں جلدی ہونے چاہئیں

مَحْصُولِ ڈاک

ڈاک خرچ ، ڈاک کا محصول

ڈاک کا داروغا ہونا

ڈاک خانے کے افسر کی طرح ہونا

ڈاک میں پَڑْنا

خط یا چٹھی کا ڈاک کے صندوق میں ڈالا جانا

ڈاک کا رَوَنّا

ڈاکیہ، ڈاک کا ہرکارہ، ڈاک پہنْچانے والا

ڈاک کا خَرْچ

وہ خرچ جو ڈاک میں خط یا کوئی چیز بھیجنے کے لیے ڈاک خانے کو ادا کرنا پڑتا ہے

بَدْری کی ڈاک

پارسل پوسٹ

ڈاک کا تَھیلا

کاغذ ، چمڑے یا کینوس کی وہ جھولی جس میں ڈاکیہ خطوط تقسیم کرتا ؛ (مجازا) بوجھ ، بھار.

ڈاک میں ڈالْنا

خط یا چٹھی وغیرہ کا ڈاک کے صندوق میں ڈالا جانا یا سُپرد ڈاک کرنا

ڈاک کا تَھیلی

کاغذ ، چمڑے یا کینوس کی وہ جھولی جس میں ڈاکیہ خطوط تقسیم کرتا ؛ (مجازا) بوجھ ، بھار.

ڈاک بَنْد کَرْنا

سلسلۂ رسل و رسائل ختم کرنا، ڈاک کا تھیلا بند کرنا

بَواپْسِیِ ڈاک

خط ملتے ہی، پہلی ڈاک سے، واپسی ڈاک کے ذریعے

جَواب بَواپَسی ڈاک

وہ جواب جو خط پڑھتے ہی فوراََ لکھا جائے

ڈاک میں چِٹّھی چھوڑنا

ڈاک میں چِٹّھی پَڑنا

چٹھی کو ڈاک کے باکس میں ڈالنا

ڈاک میں چِٹّھی ڈالنا

ڈاک میں چِٹّھی لَگانا

چٹھی کو ڈاک کے باکس میں ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈاک ڈاک کے معانیدیکھیے

ڈاک ڈاک

Daak-Daakडाक-डाक

اصل: سنسکرت

ڈاک ڈاک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چانْدی یا تانْبے کا خوش رنْگ پنّا جو نگ کی اصلی رنْگت کو چمکانے کے لیے ، جڑنے سے پہلے نگ کے نیچے دیتے ہیں تاکہ چمک زیادہ ہو ، ڈانک ، پنّی.
  • چمکدار روغن.
  • رنْگ دار چیز جو شِیشے کے ٹُکڑے کے نِیچے رکھ دیں تاکہ قیمتی پتّھر معلوم ہو.
  • کامدانی کے کپڑۓ کی ایک قسم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈاک ڈاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈاک ڈاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words