تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chat" کے متعقلہ نتائج
chat کے لیے اردو الفاظ
chat کے اردو معانی
- بات چِیت
- بَک بَک
- گَپ شَپ
chat के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बात-चीत
- बक-बक
- गप-शप
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چاٹ
گزک ؛ چٹپٹی چیز جسے چکھ کر زبان چٹخارا لے ، اُبلے ہوئے چنے یا مسالے دار دہی بڑے وغیرہ ؛ امرود یا مختلف پھلوں میں مسالا ملا کر تیار کیا ہوا مرکب
چَٹ پا
(سلوتری) وہ ہموار ہڈی جوگھوڑے کی پچھلی ٹان٘گوں کے گھٹنوں کے جوڑ میں رگوں کے اندر پیدا ہوتی ہے
چَٹ پَٹا
تیز مسالے دار غذا، وہ پکی ہوئی کھانے کی چیز جس میں مرچ گرم مسالا اور ترشی وغیرہ کا جزو معمول سے زیادہ ہو اور زبان چٹخارے لے، مزے دار، چرپرا
چَٹ چَٹ
چٹاخا، چٹاخے کی آواز (بیشتر انگلیوں کے جوڑ چٹخائے جانے بالخصوص بلائیں لینے میں) بھوننے میں اناج کا دانہ چٹخنے شیشے کے کھل جانے لکڑی وغیرہ کی کسی چیز پر چلنے پھرنے سے یا پلنگ کے ہلنے سے اس کے بولنے کلیوں کے کھلنے یا کسی سخت چیز کے ٹوٹنے کی آواز
چَھتیں
مکان یا عمارت وغیرہ کے اندر کا بالائی حصہ، سقف، سائبان، کوٹھا، بام، آسمان کے لیے بھی مستعمل ہے
چَٹاؤ
دَھرائی ، وہ مال کا حصہ یا رقم جو ٹھگی کے مال کی چوکیداری کے صلے میں دی جائے، چوکیدار کا معاوضہ یا حق
چَٹْکا
ہجر و فراق کا ایک پُر سوز گیت جو عموما کورس کے انداز میں کومل سروں میں گایا جاتا ہے اور اس میں دل دوز جذبات کا اظہار ہوتا ہے
چَٹّا
(بٹائی) ریشم کا باریک بھان٘جواں تاگا جو باریک موتیوں کی لڑ بنانے اورزردوزی کے کام کے لیے تیار کیا جاتا ہے، ریشم کا وہ باریک تاگا جو ناخن میں باریک سوراخ کرکے اسکے اندر سے نکالا اور مانجھا گیا ہوتاکہ وہ یکساں اور چکنا ہوجائے، نخ، خیاتا، مختول، مختوم
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (chat)
chat
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔