تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَٹ کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹ کَرنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: چَٹ
چَٹ کَرنا کے اردو معانی
- سب کا سب نگل جانا، ہضم کرجانا
- ضائع کردینا، اڑادینا
- مارلینا، خرچ کرڈالنا، ادا نہ کرنا (مال، رقم وغیرہ)
- لٹادینا
- صفایا کردینا، تباہ وبرباد کردینا
- رغبت سے کھانا
English meaning of chaT karnaa
- To eat, to dissipate.
चट करना के हिंदी अर्थ
- सब का सब निगल जाना, पचा जाना
- नष्ट कर देना, उड़ा देना
- लुटा देना
- मार लेना, ख़र्च कर डालना, अदा ना करना (माल, रुपया आदि)
- सफ़ाया कर देना, तबाह, बर्बाद कर देना
- दिलचस्पी से खाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَٹ کَرنا)
چَٹ کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔