تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹّا" کے متعقلہ نتائج

چَٹّا

(بٹائی) ریشم کا باریک بھان٘جواں تاگا جو باریک موتیوں کی لڑ بنانے اورزردوزی کے کام کے لیے تیار کیا جاتا ہے، ریشم کا وہ باریک تاگا جو ناخن میں باریک سوراخ کرکے اسکے اندر سے نکالا اور مانجھا گیا ہوتاکہ وہ یکساں اور چکنا ہوجائے، نخ، خیاتا، مختول، مختوم

چَٹّان

پہاڑ کا ابھرا یا نکلا ہوا حصہ، پہاڑ کا بڑا یا چوڑا چکلا پتھر، پتھر کی بڑی سل، پتھریلی زمین، پہاڑ

چَٹّا بَٹّا

بچوں کا ایک کھلونا جو لکڑی کی چھوٹی چھوٹی رنگین گولیوں سے بنا ہوتا ہے اورہلانے سے آواز دیتا ہے

چَٹّا بَنْدی

اینٹوں یا کنکر پتھروغیرہ کو ترتیب دیکر سلیقے سے تلے اوپر رکھنا

چَٹّائی ناپ

(بڑھئی) مربع پیمائش میں سطح کی ناپ.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹّا کے معانیدیکھیے

چَٹّا

chaTTaaचट्टा

وزن : 22

موضوعات: عوامی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چَٹّا کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • سلیقے سے تلے اوپر رکھی ہوئی این٘ٹوں یا کن٘کر پتھر وغیرہ کا ڈھیر، چکا، پھڑ.
  • (بٹائی) ریشم کا باریک بھان٘جواں تاگا جو باریک موتیوں کی لڑ بنانے اورزردوزی کے کام کے لیے تیار کیا جاتا ہے، ریشم کا وہ باریک تاگا جو ناخن میں باریک سوراخ کرکے اسکے اندر سے نکالا اور مانجھا گیا ہوتاکہ وہ یکساں اور چکنا ہوجائے، نخ، خیاتا، مختول، مختوم
  • چیلا، شاگرد، طالب علم
  • جسم کی جلد کا داغ، دھبّا (جو اکثر فساد خون سے پڑتاہے)؛ سرخ دھبّا؛ رک: چتی.
  • (عو) بہتان، الزام
  • کمان یا غلیل کا وہ غُلّہ جوکم مشقی کے باعث ہربار کمان کے قبضے پر پڑے ؛ نقصان، گھانا، صدمہ

Urdu meaning of chaTTaa

  • Roman
  • Urdu

  • saliiqe se tule u.upar rakhii hu.ii enTo.n ya kankar patthar vaGaira ka Dher, chukaa, pha.D
  • (baTaa.ii) resham ka baariik bhaanjvaa.n taagaa jo baariik motiiyo.n kii la.D banaane aur zardozii ke kaam ke li.e taiyyaar kiya jaataa hai, resham ka vo baariik taagaa jo naaKhun me.n baariik suuraaKh karke uske andar se nikaalaa aur maanjhaa gayaa hotaa ki vo yaksaa.n aur chiknaa hojaa.e, naKh, khiyaataa, maKhtol, maKhtuum
  • chelaa, shaagird, taalib-e-ilm
  • jism kii jald ka daaG, dhabbaa (jo aksar fasaad Khuun se pa.Dtaa hai); surKh dhabbaa; rukah chittii
  • (o) bohtaan, ilzaam
  • kamaan ya Galiil ka vo Gulla jokim mushkii ke baa.is harbaar kamaan ke qabze par pa.De ; nuqsaan, ghaana, sadma

चट्टा के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईंटों, बालू, मिट्टी आदि को गिनने या नापने के लिए लगाया गया व्यवस्थित ढेर
  • आरोप, दोष
  • चेला,शिष्य, विद्यार्थी
  • शरीर के चमड़ी का दाग़, धब्बा (जो अक्सर ख़ून की ख़राबी से होता है), शरीर पर किसी बीमारी के कारण पड़ने वाला चकत्ता, दिदोरा, लाल धब्बा
  • कमान या गुलेल का वो ग़ुल्ला जो कि मुश्की के कारण हर बार कमान के क़बज़े पर पड़े, नुक़्सान, घाटा
  • उजाड़ चटियल मैदान

हिंदी - विशेषण

  • (खाद्य पदार्थ) जिसे अच्छी तरह खा या चाट लिया गया हो
  • (माल) जो खा-पीकर खत्म कर दिया गया हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَٹّا

(بٹائی) ریشم کا باریک بھان٘جواں تاگا جو باریک موتیوں کی لڑ بنانے اورزردوزی کے کام کے لیے تیار کیا جاتا ہے، ریشم کا وہ باریک تاگا جو ناخن میں باریک سوراخ کرکے اسکے اندر سے نکالا اور مانجھا گیا ہوتاکہ وہ یکساں اور چکنا ہوجائے، نخ، خیاتا، مختول، مختوم

چَٹّان

پہاڑ کا ابھرا یا نکلا ہوا حصہ، پہاڑ کا بڑا یا چوڑا چکلا پتھر، پتھر کی بڑی سل، پتھریلی زمین، پہاڑ

چَٹّا بَٹّا

بچوں کا ایک کھلونا جو لکڑی کی چھوٹی چھوٹی رنگین گولیوں سے بنا ہوتا ہے اورہلانے سے آواز دیتا ہے

چَٹّا بَنْدی

اینٹوں یا کنکر پتھروغیرہ کو ترتیب دیکر سلیقے سے تلے اوپر رکھنا

چَٹّائی ناپ

(بڑھئی) مربع پیمائش میں سطح کی ناپ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone