تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹ پَٹ" کے متعقلہ نتائج

چَٹ پَٹ

فی الفور، بہت جلد، جلد سے جلد، جھٹ پٹ، یک دم

چَٹ پَٹ ہو جانا

فوراً مر جانا، ناگہانی موت آ جانا

چَٹ پَٹا

تیز مسالے دار غذا، وہ پکی ہوئی کھانے کی چیز جس میں مرچ گرم مسالا اور ترشی وغیرہ کا جزو معمول سے زیادہ ہو اور زبان چٹخارے لے، مزے دار، چرپرا

چَٹ پَٹ بَلائیں لینا

اس طرح بلائیں لینا کہ انگلیوں سے چٹخنے کی آواز نکلے

چَٹ پَٹا کَر

فوری طورپر، جھٹ پٹ، بے تابانہ، اضطراری حالت میں.

چَٹ پَٹا پَن

چٹ پٹا ہونے کی حالت و کیفیت.

چَٹ مَنگنی پَٹ بِیاہ

کسی کام کو جلد سے جلد اور بغیر سوچے سمجھے کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

چَٹ روٹی پَٹ دال

فوراً نتیجہ نکل آنا، بلا تاخیرانجام کو پہنچنا.

چَٹ میری منْگْنی پَٹ میرا بِیاہ، ٹُوٹ گَئی ٹَنْگڑی رَہ گَیا بِیاہ

انسانی کاموں کی یا دنیا کی بے ثباتی اور مستقبل کی بےاعتباری ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں کہ وقت یا زمانہ بدلتے دیر نہیں لگتی، آدمی منصوبے بناتا ہے، پر مستقبل میں کیا ہوگا، کوئی نہیں جانتا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹ پَٹ کے معانیدیکھیے

چَٹ پَٹ

chaT-paTचट-पट

وزن : 22

چَٹ پَٹ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • فی الفور، بہت جلد، جلد سے جلد، جھٹ پٹ، یک دم

شعر

English meaning of chaT-paT

Adverb

  • in a jiffy
  • quickly, without delay, in no time, very quickly, instantly

चट-पट के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • बहुत जल्दी, तुरंत, शीघ्र, झटपट, तत्क्षण, तत्काल, फौरन
  • अपेक्षाकृत बहुत थोड़े समय में

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹ پَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹ پَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone