تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bouilli" کے متعقلہ نتائج
bouilli کے لیے اردو الفاظ
bouilli کے اردو معانی
اسم
- اُبلا ہوا گوشت
- شوربے دار گوشت
bouilli के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- उबला हुआ गोश्त
- शोरबेदार गोश्त
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَلیلَہ
بڑے مازو کے برابر اس سے کسی قدر بڑا پھل جس کا رنگ زرد یا مٹیالا اور ذائقہ تلخ اور کسیلا ہوتا ہے، اس پھل کا پوست بطور دوا استعال ہوتا ہے عموماً چورن وغیرہ میں، بہیڑہ
بَلَیلَہ
بڑے مازو کے برابر اس سے کسی قدر بڑا پھل جس کا رن٘گ زرد یا مٹیالا اور ذائقہ تلخ اور کسیلا ہوتا ہے، اس پھل کا پوست بطور دوا استعال ہوتا ہے عموماً چورن وغیرہ میں ، بہیڑہ
بِلّی
بالوں دار کھال کا ایک گوشت خور جن٘گلی اور پالتو جانور جو شیر کے خاندان سے مگر اس سے بہت چھوٹا ہوتا ہے اور جو گھروں میں عموماً چوہوں کا شکار کرتا ہے، گربہ، بلائی
بِلّی اُلانگْنا
(لفظاً) جس طرف سے بلی گزری ہو اس راستے کو کاٹ کر آنا (جسے لوگ منحوس اور لڑائی فساد وغیرہ کی علامت خیال کرتے ہیں)
بِلّی کا مُنھ کالا
ایک فقرہ جو عموماً عورتیں دعوے کے ساتھ کوئی کام کرنے کے موقع پر نیک شگون کے لیے بولتی ہیں
بِلّی اُلانگ کَر آنا
(لفظاً) جس طرف سے بلی گزری ہو اس راستے کو کاٹ کر آنا (جسے لوگ منحوس اور لڑائی فساد وغیرہ کی علامت خیال کرتے ہیں)
بِلّی نانگھ کَر آنا
(لفظاً) جس طرف سے بلی گزری ہو اس راستے کو کاٹ کر آنا (جسے لوگ منحوس اور لڑائی فساد وغیرہ کی علامت خیال کرتے ہیں)
بِلّی اور دُودھ کی رَکھوالی
نا ممکن بات، بد دیانت سے دیانتداری کی امید رکھنا، برے سے نیکی کی توقع رکھنا
بِلّی کا رونا
بلی کا ایسی آواز نکالنا جیسے وہ رو رہی ہے (کہا جاتا ہے کہ یہ منحوس شگون ہے) ؛ کسی عمارت کا ویران غیر آباد یا منحوس ہونا ، مکان پر نحوست برسنا.
بِلّی کا راسْتَہ کاٹْنا
(لفظاً) چلنے رہگیر کے سامنے سے بلی کا ادھر سے ادھر گزر جانا، (مراداً) منحوس شگون ہونا.
بِلّی کے گُو کی طَرَح چُھپانا
سب لوگوں کی نگاہوں سے بچ کر اس طرح خفیہ طور پر کوئی کام کرتا جس طرح بلی ہمیشہ ایسی جگہ پاخانہ پھرتی ہے جہاں اسے کوئی نہ دیکھے اور پھر اسے ادھر ادھر مٹی سمیٹ کر چھپا دیتی ہے
بِلّی جَب گِرْتی ہَے تو پَنْجوں کے بَل
ہوشیار آدمی مصیبت میں گھبراتا نہیں اور اپنی حفاظت کا اس وقت بھی خیال رکھنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (bouilli)
bouilli
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔