تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِلّی کا مُنھ کالا" کے متعقلہ نتائج

بِلّی کا مُنھ کالا

ایک فقرہ جو عموماً عورتیں دعوے کے ساتھ کوئی کام کرنے کے موقع پر نیک شگون کے لیے بولتی ہیں

دُشْمَنوں کا مُنھ کالا

مخالف زیر ہوں

اِنْشاءَ اَللہ تَعالیٰ بِلّی کا مُنْہ کالا

کسی کام کا مصمم ارادہ ظاہر کرتے وقت تفاؤل کے طور پر کہتے ہیں۔

خُدا اِس کا مُنھ کالا کَرے

(بد دعا) اللہ اَس کو رُسوا کرے.

دوسْت سُرْخ رُو، دُشْمَن کا مُنھ کالا

(دُعائیہ کلمہ) دوست شاد آباد رہے. اور دشمن پریشان.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِلّی کا مُنھ کالا کے معانیدیکھیے

بِلّی کا مُنھ کالا

billii kaa mu.nh kaalaaबिल्ली का मुँह काला

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بِلّی کا مُنھ کالا کے اردو معانی

  • ایک فقرہ جو عموماً عورتیں دعوے کے ساتھ کوئی کام کرنے کے موقع پر نیک شگون کے لیے بولتی ہیں

Urdu meaning of billii kaa mu.nh kaalaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek fiqra jo umuuman aurte.n daave ke saath ko.ii kaam karne ke mauqaa par nek shaguun ke li.e boltii hai.n

बिल्ली का मुँह काला के हिंदी अर्थ

  • एक वाक्यांश जो प्रायः स्त्रियाँ दावे के साथ कोई काम करने के अवसर पर शुभ-शगून के लिए बोलती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِلّی کا مُنھ کالا

ایک فقرہ جو عموماً عورتیں دعوے کے ساتھ کوئی کام کرنے کے موقع پر نیک شگون کے لیے بولتی ہیں

دُشْمَنوں کا مُنھ کالا

مخالف زیر ہوں

اِنْشاءَ اَللہ تَعالیٰ بِلّی کا مُنْہ کالا

کسی کام کا مصمم ارادہ ظاہر کرتے وقت تفاؤل کے طور پر کہتے ہیں۔

خُدا اِس کا مُنھ کالا کَرے

(بد دعا) اللہ اَس کو رُسوا کرے.

دوسْت سُرْخ رُو، دُشْمَن کا مُنھ کالا

(دُعائیہ کلمہ) دوست شاد آباد رہے. اور دشمن پریشان.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِلّی کا مُنھ کالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِلّی کا مُنھ کالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone