تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِلّی اور دُودھ کی رَکھوالی" کے متعقلہ نتائج

بِلّی اور دُودھ کی رَکھوالی

نا ممکن بات، بد دیانت سے دیانتداری کی امید رکھنا، برے سے نیکی کی توقع رکھنا

چوٹی بِلّی جَلیبِیوں کی رَکھوالی

a thief guarding a treasure

گَھر کی بِلّی اَور گَھر ہی میں شِکار

گھر میں آپس کے جھگڑے فساد کے موقع پر مستعمل

کَب کی بِلّی اَور کَب کا بِلّا

جب کوئی شخص جھوٹا دعویٰ تجربہ کاری کا ظاہر کرتا ہے اس کی نسبت بولتے ہیں.

جِیتے پِتا کی پُوچھی نَہ بات مَرے پِتا کو دُودھ اَور بھات

زندگی میں تو باپ کی خبر نہ لی مرنے پر سرادھ کراتے رہے.

بارَہ بَرَس کی کَنّیا اَور چَھٹی رات کا بَر وہ تو پِیوے دُودھ ہے تیرا مَن مَانے سو کَر

جب خصم بد حقیقت ہے تو عورت کو اختیار ہے جو چاہے سو کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں بِلّی اور دُودھ کی رَکھوالی کے معانیدیکھیے

بِلّی اور دُودھ کی رَکھوالی

billii aur duudh kii rakhvaaliiबिल्ली और दूध की रखवाली

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

بِلّی اور دُودھ کی رَکھوالی کے اردو معانی

  • نا ممکن بات، بد دیانت سے دیانتداری کی امید رکھنا، برے سے نیکی کی توقع رکھنا
  • ایک بیوقوفانہ کام! بلی دودھ کی حفاظت کرے گی یا اسے پی جائے گی

Urdu meaning of billii aur duudh kii rakhvaalii

  • Roman
  • Urdu

  • na mumkin baat, baddiyaanat se diyaanatdaarii kii ummiid rakhnaa, bure se nekii kii tavaqqo rakhnaa
  • ek bevkuufaanaa kaam! billii duudh kii hifaazat karegii ya use pii jaa.egii

बिल्ली और दूध की रखवाली के हिंदी अर्थ

  • असम्भव बात, बेईमानी से ईमानदारी की आशा करना, बुरे से अच्छाई की आशा करना
  • एक मूर्खतापूर्ण कार्य! बिल्ली दूध की रक्षा करेगी या उसे पी जाएगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِلّی اور دُودھ کی رَکھوالی

نا ممکن بات، بد دیانت سے دیانتداری کی امید رکھنا، برے سے نیکی کی توقع رکھنا

چوٹی بِلّی جَلیبِیوں کی رَکھوالی

a thief guarding a treasure

گَھر کی بِلّی اَور گَھر ہی میں شِکار

گھر میں آپس کے جھگڑے فساد کے موقع پر مستعمل

کَب کی بِلّی اَور کَب کا بِلّا

جب کوئی شخص جھوٹا دعویٰ تجربہ کاری کا ظاہر کرتا ہے اس کی نسبت بولتے ہیں.

جِیتے پِتا کی پُوچھی نَہ بات مَرے پِتا کو دُودھ اَور بھات

زندگی میں تو باپ کی خبر نہ لی مرنے پر سرادھ کراتے رہے.

بارَہ بَرَس کی کَنّیا اَور چَھٹی رات کا بَر وہ تو پِیوے دُودھ ہے تیرا مَن مَانے سو کَر

جب خصم بد حقیقت ہے تو عورت کو اختیار ہے جو چاہے سو کرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِلّی اور دُودھ کی رَکھوالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِلّی اور دُودھ کی رَکھوالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone