تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"belle" کے متعقلہ نتائج
belle کے لیے اردو الفاظ
belle کے اردو معانی
اسم
- حسینہ
- عورت یا لڑکی جس کے حسن کی وجہ سے اس کی بہت زیادہ تعریف ہو
- ملکۂ حسن
- حسینوں کی سرتاج
belle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हसीना
- 'औरत या लड़की जिस के हुस्न की वजह से इस की बहुत ज़्यादा ता'रीफ़ हो
- मलिका-ए-हुस्न
- हसीनों की सरताज
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَلیلَہ
بڑے مازو کے برابر اس سے کسی قدر بڑا پھل جس کا رنگ زرد یا مٹیالا اور ذائقہ تلخ اور کسیلا ہوتا ہے، اس پھل کا پوست بطور دوا استعال ہوتا ہے عموماً چورن وغیرہ میں، بہیڑہ
بَلَیلَہ
بڑے مازو کے برابر اس سے کسی قدر بڑا پھل جس کا رن٘گ زرد یا مٹیالا اور ذائقہ تلخ اور کسیلا ہوتا ہے، اس پھل کا پوست بطور دوا استعال ہوتا ہے عموماً چورن وغیرہ میں ، بہیڑہ
بِلّی
بالوں دار کھال کا ایک گوشت خور جن٘گلی اور پالتو جانور جو شیر کے خاندان سے مگر اس سے بہت چھوٹا ہوتا ہے اور جو گھروں میں عموماً چوہوں کا شکار کرتا ہے، گربہ، بلائی
بَلّے باز
کرکٹ کے کھیل میں بلے سے کھیل رہا کھلاڑی، بلے سے گیند پر مارنے کے عمل میں ماہر کھلاری، بیٹسمین
بَلّے بازی
کرکٹ کے کھیل میں بلے سے گیند پر مارنے کا عمل، بلے کو گیند سے مار کر رن بنانے کا کام، بیٹنگ، کسی ٹیم کی رن بنانے والی پاری
بَلِّغ
آیہ یا ایّہا الرسولُ بلّغ ماانزل الیک من رہّک (= اے رسول جو (حکم خدا کی طرف سے تم پر نازل کیا گیا ہے اسے (امت تک) پہن٘چا دو) کا اقتباس واختصار (ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل).
ballade
تین تین مصرعوں کے بند والی نظم جس کے ہر بند کے بعد ٹیپ اور آخر میں اختتامی بند ہوتا ہے، ایک طرح کا ترجیع بند.
belladonna
نباتیات: ایک زہریلا پودا جس میں ارغوانی پھول اور گہرے ارغوانی رنگ کے بیر لگتے ہیں، مکو، بلاون، عنب الثعلب کی ایک قسم Atropa belladonna جسے deadly nightshade بھی کہتے ہیں۔.
ballistic pendulum
ہوا میں لٹکا ہوا وزن جِس پر گولا مار کر یہ اندازہ لگایا جاتا ہے کہ وہ اپنے نِشانے پر کِتنی قُوَّت کے ساتھ لگتا ہے
ballet
مغربی طرز کا رہس، ڈرامائی یا محاکاتی رقص جس کے ساتھ عموماً (خاص طور پر کلاسیکی بیلے میں) موسیقی بھی ہوتی ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (belle)
belle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔