تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"boot" کے متعقلہ نتائج
boot کے لیے اردو الفاظ
boot کے اردو معانی
اسم
- بوٹ
- جوتا
- موزہ
- ٹانگ اور پاؤں ڈھانکنے کے لیے چمڑے، ربڑ یا پلاسٹک کی پوشش
- ڈھانکنے کی کوئی حفاظتی شے جو غلاف سے مشابہ ہو
- تیز ٹھوکر
- رنگروٹ
- فوج میں ابتدائی تربیت پانے والا جوان
- (برطانوی) مال رکھنے کا ڈبہ یا موٹر کار کی ڈگی
- (بیس بال) کھیل کے دوران غلطی
- یافت
- نفع
- بہبودی
- منفعت
- جو شے تبادلے میں قیمت کی کمی کو پورا کرنے کے لیے ملے
- (عوامی) فوری برطرفی
- ایک خوشگوار یا پر جوش احساس
فعل متعدی
- بوٹ پہننا
- ٹھوکر مارنا
- (عوامی) زبردستی نکال باہر کرنا
- (بیس بال) غلطی کرنا
boot के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बूट
- जूता
- मोज़ा
- टाँग और पाँव ढाँकने के लिए चमड़े, रबड़ या प्लास्टिक की पोशिश
- ढाँकने की कोई हिफ़ाज़ती शय जो ग़िलाफ़ से मुशाबेह हो
- तेज़ ठोकर
- रंगरूट
- फ़ौज में इब्तिदाई तर्बीयत पाने वाला जवान
- (बर्तानवी) माल रखने का डिब्बा या मोटर कार की डिग्गी
- (बेसबॉल) खेल के दौरान ग़लती
- याफ़्त
- नफ़ा'
- बहबूदी
- मंफ़'अत
- जो शय तबादले में क़ीमत की कमी को पूरा करने के लिए मिले
- ('अवामी) फ़ौरी बर-तरफ़ी
- एक ख़ुश-गवार या पुर-जोश एहसास
सकर्मक क्रिया
- बूट पहनना
- ठोकर मारना
- ('अवामी) ज़बरदस्ती निकाल बाहर करना
- (बेसबॉल) ग़लती करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بُوٹ پالِش
ایک قسم کا (براؤن سیاہ یا سفید) مرکب جسے مقرر طریقے سے بوٹ پر لگاتے اور رگڑتے ہیں تو جوتا چمک جاتا ہے.
بُٹْنا
وہ خوشبودار مسالا جو جسم میں نرمی اور صفائی پیدا کرنے کے لیے دولہا اور دلہن کے جسم پر ملتے ہیں، اُبٹن، بٹنا
بُٹْنی
وہ خوشبودار مسالا جو جسم میں نرمی اور صفائی پیدا کرنے کے لیے دولہا اور دلہن کے جسم پر ملتے ہیں، اُبٹن، بٹنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (boot)
boot
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔