تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَتاؤُں" کے متعقلہ نتائج

بَتاؤُں

کیا بَتاؤُں

ناقابلِ بیان ہے ، میں بتا نہین سکتا ، مجھ سے اس بات کی وضاحت نہیں ہو سکتی.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَتاؤُں کے معانیدیکھیے

بَتاؤُں

bataa.uu.nबताऊँ

اصل: ہندی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بَتاؤُں کے اردو معانی

فعل

  • (بحالت فعل امر از مصدر بتانا) کہوں، سمجھاؤں
  • (بہ تغیر لہجہ غصہ کے وقت) ماروں؟، خبر لوں؟، ٹھیک بناؤں؟، ٹھوکوں؟، لگاؤں؟، مزہ چکھاؤں؟
  • دکھاؤں؟

اسم، مذکر

  • (پورب و پنجاب) ایک قسم کی ترکاری: بین٘گن، بھان٘ٹا، بادنجان

شعر

Urdu meaning of bataa.uu.n

  • Roman
  • Urdu

  • (bahaalat pheal amraaz musaddir bataanaa) kahuun, samjhaa.uu.n
  • (bah taGayyur lahja Gussaa ke vaqt) maaron?, Khabar luun?, Thiik banaa.uun?, Thokon?, lagaa.uun?, mazaa chakhaa.uu.n
  • dikhaa.o.n
  • (puurab-o-panjaab) ek kism kii tarkaariih baingan, bhaanTaa, baadanjaan

English meaning of bataa.uu.n

Verb

  • will tell

Noun, Masculine

बताऊँ के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • कहूँ, समझाऊँ
  • (गुस्से से) मारूँ?, ठोकूँ?, लगाऊँ?, ख़बर लूँ?, सुध लूँ?, मज़ा चखाऊँ?
  • दिखाऊँ?

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (पूर्व एवं पंजाब) एक प्रकार की तरकारी: बैंगन, भांटा

بَتاؤُں کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَتاؤُں

کیا بَتاؤُں

ناقابلِ بیان ہے ، میں بتا نہین سکتا ، مجھ سے اس بات کی وضاحت نہیں ہو سکتی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَتاؤُں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَتاؤُں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone