تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"boned" کے متعقلہ نتائج
boned کے لیے اردو الفاظ
boned کے اردو معانی
اسم
- ہڈی
- استخواں
- استھی
- ھڈی
- عظم
- ٹھوس مسامدار ماد ہ
- ہَڈی
- اِستَخوان
- ٹھوس مَسام دار مادَہ
صفت
- ہَڈيوں سے خالی
- جِسے سَہارا دِيا گَيا ہو
فعل
- گوشت میں سے ہڈیاں چننا یا نکالنا
- ڈیاں بھرنا
- دبا لینا
- مارنا
- بون
- ہَڈّی
boned के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हड्डी
- इस्तिख़्वां
- अस्थी
- हड्डी
- अज़म
- ठोस मुसामदार माद्दा
- हड्डी
- उस्तख़्वाँ
- ठोस मसामदार मादा
विशेषण
- हडीयों से ख़ाली
- जिसे सहारा देव गया हो
क्रिया
- गोश्त में से हड्डियां चुनना या निकालना
- डयां भरना
- दबा लेना
- मारना
- बून
- हड्डी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بِنود
ہٹادینے یا موقوف کردینے کا عمل ، موقوفی ؛ اجتناب ، ترک ، ایثار ؛ سیر تماشا ، دل لگی ، کھیل ؛ خوشی ، مسرت ، فرحت ؛ شوق ، جوش۔
بانڈ
دو ندیوں کے سنگم کے بیچ کی زمین، جو بارش میں ندیوں کے بڑھنے سے ڈوب جاتی اور پھر کچھ دن میں نکل آتی ہے (کھیتی کے لئے زرخیز ہوتی ہے)
باندْھْنا
رسی تاگے کپڑے وغیرہ کی مدد سے کسی چیز کو بندھن میں کرنا، رسی ڈورے وغیرہ کی لپیٹ میں اس طرح محصور کرنا کہ خود سے نکل نہ سکے
بَنْد بَنْد جَکَڑْنا
جوڑ جوڑ میں سخت درد ہونا، گٹھیا وغیرہ میں مبتلا ہونا جس سے کوئی عضو یا اعضا معطل ہو جائیں، وجع مفاصل کا مرض ہونا
بَنْدِ ظَفَرْ پَیکَر
(شمشیر زنی) وہ ٹھاٹ جس میں حریف کے سامنے ایسے پیترے سے کھڑے ہوتے ہیں کہ جسم لفظ علی کی شکل معلوم ہوتا ہے ، علی مد دھج .
بندی
ایک ذات جو قدیم زمانے میں بادشاہوں کے گن گاتے تھے، قیدی، بندی، بندھوا بنانا، کسی شخص کو قید کرنا،
بَندھائی
بان٘دھنے کی مزدوری، بان٘دھنے کا عمل بان٘دھنے کا پیشہ، بندھن، لید، چھوٹے سکے دے کر بڑا سکہ لینے کی بدلائی
بَنْد روغ
[ بند + ف : روغ (== لکڑی گھاس اور خشک یا گیلی مٹی کا پشتہ جو کھیت کی طرف پانی موڑنے کے لیے بنایا جائے) ]
بَنْد میں گِرَہ دینا
یادداشت کے واسطے قبا یا ان٘گرکھے کے بند یا کمربند میں گرہ لگانا تاکہ جب بند پر نظر پڑے تو بات یاد آجاے۔
بُوند کا چُوکا گَھڑا ڈَھلکائے
جب موقع ہاتھ سے نکل جائے تو پھر بہت زیادہ ہاتھ پانْو مارنے سے بھی کام نہیں بنتا
بَند سَوالات
وہ سوالات تحریری جو بغرض استفسار حالات مقدمہ دائرہ کسی شخص کے پاس جوابات دینے کی غرض سے بذریعہ عدالت بھیجے جائیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (boned)
boned
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔