تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِنْد" کے متعقلہ نتائج

بِنْد

قطرہ، بون٘د، چھوٹا سا گول دھبا، نقطہ، صفر، (دبونا گری رسم الخط میں) غنہ کا نشان، منی کا قطرہ

بِنْدَاس

پس و پیش یا تذبذب کا شکارنہ ہونے والا، جو معاشرے کے پرانے رسم و رواج اور اصولوں کی پیروی نہیں کرتا ہو

بِنْدْری

(ٹھگی) تلوار.

بِنْدال

ایک بیل، جو درخت پر پان کی طرح پھیلتی ہے، لتوبڑی

بِنْدی

صندل یا سین٘دور وغیرہ کا چھوٹا سا ٹیکا جو ہندو عورتیں پیشانی پر دونوں بھن٘ووں کے بیچ میں لگاتی ہیں

بِنْد ریکھا

لفظوں کی ایک قطار .

بِنْد کُشاد

قوت باہ کی دوا ، عارضی مردانہ کمزوری دور کرنے کا علاج .

بِنْدرا بَنی

(لفظاً) بندرابن سے منسوب ، (مراداً) (موسیقی) کالی ٹھاٹھ کی ایک راگنی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بِنْد کے معانیدیکھیے

بِنْد

bindबिंद

اصل: سنسکرت

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بِنْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قطرہ، بون٘د، چھوٹا سا گول دھبا، نقطہ، صفر، (دبونا گری رسم الخط میں) غنہ کا نشان، منی کا قطرہ

Urdu meaning of bind

  • Roman
  • Urdu

  • qatra, buund, chhoTaa saa gol dhabbaa, nuqta, sifar, (dabbuunaa girii rasm ulKhat men) ginaa ka nishaan, manii ka qatra

English meaning of bind

Noun, Masculine

  • a droplet, figure of zero, a dot

बिंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पानी की बूँद, वीर्य की बूँद जिससे गर्भ धारण होता है, नुक़्ता, निशान, छोटा सा गोल धब्बा, शून्य का निशान, मनी का क़तरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِنْد

قطرہ، بون٘د، چھوٹا سا گول دھبا، نقطہ، صفر، (دبونا گری رسم الخط میں) غنہ کا نشان، منی کا قطرہ

بِنْدَاس

پس و پیش یا تذبذب کا شکارنہ ہونے والا، جو معاشرے کے پرانے رسم و رواج اور اصولوں کی پیروی نہیں کرتا ہو

بِنْدْری

(ٹھگی) تلوار.

بِنْدال

ایک بیل، جو درخت پر پان کی طرح پھیلتی ہے، لتوبڑی

بِنْدی

صندل یا سین٘دور وغیرہ کا چھوٹا سا ٹیکا جو ہندو عورتیں پیشانی پر دونوں بھن٘ووں کے بیچ میں لگاتی ہیں

بِنْد ریکھا

لفظوں کی ایک قطار .

بِنْد کُشاد

قوت باہ کی دوا ، عارضی مردانہ کمزوری دور کرنے کا علاج .

بِنْدرا بَنی

(لفظاً) بندرابن سے منسوب ، (مراداً) (موسیقی) کالی ٹھاٹھ کی ایک راگنی۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone