تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bind" کے متعقلہ نتائج
bind کے لیے اردو الفاظ
bind کے اردو معانی
فعل متعدی
- باندھنا یا رسی یا کسی لچکدار شے سے لپیٹنا
- فیتے سے باندھنا یا گرہ لگا دینا
- جکڑ دینا یا پا بہ زنجیر کر دینا
- بند یا پٹی سے باندھ دینا
- گرفت میں لانا
- روکے رکھنا، قید رکھنا، قبضے میں رکھنا یا قابو میں رکھنا
- جڑے رکھنا
- وعدے پر ٹالے جانا
- معاہدے، اقرار، حلف، قانونی ذمہ داری، فرض یا کسی دیگر اخلاقی یا قانونی شکنجے میں رکھنا
- حد بندی کرنا یا حد بندی کر کے مستحکم بنانا
- جِلد بنانا (کتاب کی)
- کتاب پر جلد چڑھا کر مضبوط سلائی کرنا اور کاغذ لگانا
- جلد بندی کرنا
- (قانون) قانونی پابندی کے تحت لانا
- کسی شخص سے کام سیکھنے کا اقرار نامہ لکھوانا
- وابستہ کرنا
- کار آموزی کا معاہدہ کرنا
- (امراضیات) قبض پیدا کرنا
فعل
- ذمہ داری ادا کرنا
- مچلکہ دینا
- ذمے داری ہونا
- جکڑ دینا
- آزادانہ حرکت سے روک دینا جیسے تنگ ؍ چست لباس کا
- پابندی لگا دینا
- گٹھے باندھنا
- (زمین کا) سخت ہو جانا
- جامد ہو جانا
اسم
- بندھن
- جکڑن
- باندھ
- باندھنے کا کام
- بندھی ہوئی حالت میں ہونے کی کیفیت
- بندش کی جگہ
- (موسیقی) دوسروں کو ملانے کی علامت
bind के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- बाँधना या रस्सी या किसी लचकदार शय से लपेटना
- फ़ीते से बाँधना या गिरह लगा देना
- जकड़ देना या पा ब-ज़ंजीर कर देना
- बंद या पट्टी से बाँध देना
- गिरिफ़्त में लाना
- रोके रखना, क़ैद रखना, क़ब्ज़े में रखना या क़ाबू में रखना
- जुड़े रखना
- वा'दे पर टाले जाना
- मु'आहिदे, इक़रार, हल्फ़, क़ानूनी ज़िम्मेदारी, फ़र्ज़ या किसी दीगर अख़्लाक़ी या क़ानूनी शिकंजे में रखना
- हद-बंदी करना या हद-बंदी कर के मुस्तहकम बनाना
- जिल्द बनाना (किताब की)
- किताब पर जिल्द चढ़ा कर मज़बूत सिलाई करना और काग़ज़ लगाना
- जिल्द बंदी करना
- (क़ानून) क़ानूनी पाबंदी के तहत लाना
- किसी शख़्स से काम सीखने का इक़रार नामा लिखवाना
- वाबस्ता करना
- कार-आमोज़ी का मु'आहिदा करना
- (अमराज़ियात) क़ब्ज़ पैदा करना
क्रिया
- ज़िम्मेदारी अदा करना
- मुचल्का देना
- ज़िम्मेदारी होना
- जकड़ देना
- आज़ादाना हरकत से रोक देना जैसे तंग / चुस्त लिबास का
- पाबंदी लगा देना
- गट्ठे बाँधना
- (ज़मीन का) सख़्त हो जाना
- जामिद हो जाना
संज्ञा
- बंधन
- जकड़न
- बाँध
- बाँधने का काम
- बँधी हुई हालत में होने की कैफ़ियत
- बंदिश की जगह
- (मूसीक़ी) दूसरों को मिलाने की 'अलामत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
bindi-eye
آسٹر ایک چھوٹی سدا بہار بُوٹی Calotis cuneifolia جس میں کانٹوں دار ڈوڈے نما، شوکی پھل لگتا ہے۔.
بانڈ
دو ندیوں کے سنگم کے بیچ کی زمین، جو بارش میں ندیوں کے بڑھنے سے ڈوب جاتی اور پھر کچھ دن میں نکل آتی ہے (کھیتی کے لئے زرخیز ہوتی ہے)
بِنْدَاس
پس و پیش یا تذبذب کا شکارنہ ہونے والا، جو معاشرے کے پرانے رسم و رواج اور اصولوں کی پیروی نہیں کرتا ہو
بِن٘دْلی کاری
(معماری) شیشہ یا دھات کی چھوٹی چھوٹی ٹکلیاں چھت یا محرابوں میں مسالے وغیرہ سے آرایش کے لیے لگانا۔
بِنْدی
صندل یا سین٘دور وغیرہ کا چھوٹا سا ٹیکا جو ہندو عورتیں پیشانی پر دونوں بھن٘ووں کے بیچ میں لگاتی ہیں
بِندْلی
شیشے یا مسالے کا کوئی گول چھوٹا سا ٹکڑا، جو ہندو عورتیں تزئین کے لئے ماتھے پر لگاتی ہیں، ٹکلی
بِین٘دی
ہندی نقطہ، صفر (جو اکثر ہندو عورتیں ماتھے پر لگاتی ہیں)، پیشانی پر پہنا جانے والا زیور، سجاوٹ کے لئے ماتھے پر گول نشان جو رنگ دار مٹی سے بناتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bind)
bind
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔