تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bound" کے متعقلہ نتائج
bound کے لیے اردو الفاظ
bound کے اردو معانی
اسم
- درختوں کی باڑ جو حد کا کام دے
- کسی چیز یا مقام کی بیرونی حد بندی کا خط
- روک
- بندش
- بند، جیسے خواہشات کی حد
- زقند
- طرارہ
- چوکڑی
- گیند کی اچک
- اچھال
- ٹپا
فعل لازم
- کودنا
- چھلانگ لگانا
- کدکنا
- اچھلنا
- گیند کا دیوار سے ٹکرا کر اچھلنا
- طرارے بھرنا
- چوکڑی بھرنا
- زقند بھرنا
- قلانچ بھرنا
- چڑھنا
- سبک رفتاری سے چلنا
فعل متعدی
- حد بندی کرنا
- قید لگانا
- روک بنانا
- بند لگانا
- پابند کرنا
- سرحد کو واضح کرنا
- رکاوٹ پیدا کرنا
صفت
- قانوناً اور اخلاقاً بندھا ہوا
- پابند
- پا بستہ
- مقید
- جکڑا ہوا
- کتاب کی طرح مجلد
- مجبور
- لاچار
- مقبوضہ
- زیر احسان
- پا گرفتہ
- جڑا ہوا
- لازم
- واجب
- فرض
- یقینی طور پر
- عازم
- کیمیائی یا طبیعیاتی جوڑ
- تیار
- جانے کے لیے آمادہ
- کمر بستہ
- روانگی کے لیے بالکل تیار
- (ریاضی) ابتدائی مخصوص عدد کے ساتھ ساتھ مقدار اور جہت رکھنے والا
bound के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दरख़्तों की बाड़ जो हद का काम दे
- किसी चीज़ या मक़ाम की बैरूनी हदबंदी का ख़त
- रोक
- बंदिश
- बंद, जैसे ख़्वाहिशात की हद
- ज़क़ंद
- तरारा
- चौकड़ी
- गेंद की उचक
- उछाल
- टप्पा
अकर्मक क्रिया
- कूदना
- छलाँग लगाना
- कुदकना
- उछलना
- गेंद का दीवार से टकरा कर उछलना
- तरारे भरना
- चौकड़ी भरना
- ज़क़ंद भरना
- क़ुलांच भरना
- चढ़ना
- सुबुक रफ़्तारी से चलना
सकर्मक क्रिया
- हदबंदी करना
- क़ैद लगाना
- रोक बनाना
- बंद लगाना
- पाबंद करना
- सरहद को वाज़ेह करना
- रुकावट पैदा करना
विशेषण
- क़ानूनन और अख़लाक़न बंधा हुआ
- पाबंद
- पा-बस्ता
- मुक़य्यद
- जकड़ा हुआ
- किताब की तरह मुजल्लद
- मजबूर
- लाचार
- मक़बूज़ा
- ज़ेर-ए-एहसान
- पा-गिरिफ़्ता
- जुड़ा हुआ
- लाज़िम
- वाजिब
- फ़र्ज़
- यक़ीनी तौर पर
- 'आज़िम
- कीमियाई या तबी'इय्याती जोड़
- तैयार
- जाने के लिए आमादा
- कमर-बस्ता
- रवानगी के लिए बिल्कुल तैयार
- (रियाज़ी) इब्तिदाई मख़्सूस 'अदद के साथ साथ मिक़्दार और जिहत रखने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بِنود
ہٹادینے یا موقوف کردینے کا عمل ، موقوفی ؛ اجتناب ، ترک ، ایثار ؛ سیر تماشا ، دل لگی ، کھیل ؛ خوشی ، مسرت ، فرحت ؛ شوق ، جوش۔
بانڈ
دو ندیوں کے سنگم کے بیچ کی زمین، جو بارش میں ندیوں کے بڑھنے سے ڈوب جاتی اور پھر کچھ دن میں نکل آتی ہے (کھیتی کے لئے زرخیز ہوتی ہے)
باندْھْنا
رسی تاگے کپڑے وغیرہ کی مدد سے کسی چیز کو بندھن میں کرنا، رسی ڈورے وغیرہ کی لپیٹ میں اس طرح محصور کرنا کہ خود سے نکل نہ سکے
بَنْد بَنْد جَکَڑْنا
جوڑ جوڑ میں سخت درد ہونا، گٹھیا وغیرہ میں مبتلا ہونا جس سے کوئی عضو یا اعضا معطل ہو جائیں، وجع مفاصل کا مرض ہونا
بَنْدِ ظَفَرْ پَیکَر
(شمشیر زنی) وہ ٹھاٹ جس میں حریف کے سامنے ایسے پیترے سے کھڑے ہوتے ہیں کہ جسم لفظ علی کی شکل معلوم ہوتا ہے ، علی مد دھج .
بندی
ایک ذات جو قدیم زمانے میں بادشاہوں کے گن گاتے تھے، قیدی، بندی، بندھوا بنانا، کسی شخص کو قید کرنا،
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bound)
bound
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔