تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَنْدَۂ بے زَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْدَۂ بے زَر کے معانیدیکھیے
دیکھیے: بَنْدَۂ بے دام
بَنْدَۂ بے زَر کے اردو معانی
- رک : بندۂ بے دام ۔
شعر
خوبرو کچھ بھی اگر بندہ نوازی فرمائیں
مالداروں کو کریں بندۂ بے زر اپنا
مجھے خرید کیے تم نے کم نگاہی سیں
کمینہ بندۂ بے زر کا آج مول چکا
English meaning of banda-e-be-zar
- a person without wealth
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَنْدَۂ بے زَر)
بَنْدَۂ بے زَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔