تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bit" کے متعقلہ نتائج
bit کے لیے اردو الفاظ
bit کے اردو معانی
اسم
- پارہ
- قطعہ
- چھوٹا ٹکڑا
- حصہ
- جزو
- قتلہ
- کرچ
- ڈلی
- پھانک
- نوالہ
- پارچہ
- لقمہ
- (بول چال) تھوڑا سا وزن یا تھوڑی مقدار
- مختصر وقت
- ذرا سا، جیسے تین پینی کا معمولی سکہ
- خفیف
- ذرا
- کچھ
- تھوڑا
- اسپین اور میکسیکو میں 12-1/2 سینٹ کا چاندی کا سکہ جو پہلے امریکہ کے بعض علاقوں میں چلتا تھا
- (عوامی) 12-1/2 سینٹ کا حاصل ضرب جیسے ’’ دو بِٹ‘‘ یعنی 25 سینٹ
- تھیٹر کے کھیل میں چھوٹا سا معمولی کردار
- کسی قدر
- ذرا سی، جیسے ہلکی سی زحمت
- (عوامی) قید کی مدت
- کسی آواز کا کاٹنے، چھیدنے یا گھسنے والا حصہ
- انی
- برما
- برمے کا اگلا حصہ
- تالے میں داخل ہونے والی کنجی کا حصہ
- لگام کا دھاتی دہانہ یا کچلی
- چنانچہ ہر وہ چیز جو روکے یا باگ کھینچے
- کلہاڑی یا رندے کی تیز دھار
- (کمپیوٹر) بِٹ
- نظام ثنائی کا ایک عدد جو صفر اور ایک کے مرکب سے تمام اعداد بناتا ہے
- کمپیوٹر کی زبان میں اطلاعات کی اکائی جس میں صرف دو عدد (صفر اور ایک) ہوتے ہیں
فعل متعدی
- کچلی ڈالنا، جیسے گھوڑے کے منھ میں
- اندر ڈالنا، جیسے چابی
bit के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पारा
- क़ित'अ
- छोटा टुकड़ा
- हिस्सा
- जुज़्व
- क़तला
- किरिच
- डली
- फाँक
- निवाला
- पार्चा
- लुक़्मा
- (बोल चाल) थोड़ा सा वज़्न या थोड़ी मिक़्दार
- मुख़्तसर वक़्त
- ज़रा सा, जैसे तीन पेनी का मा'मूली सिक्का
- ख़फ़ीफ़
- ज़रा
- कुछ
- थोड़ा
- स्पेन और मैक्सिको में 12-1/2 सैंट का चाँदी का सिक्का जो पहले अमेरिका के बा'ज़ 'इलाक़ों में चलता था
- ('अवामी) 12-1/2 सेंट का हासिल-ए-ज़र्ब जैसे '' दो बिट'' यानी 25 सेंट
- थियटर के खेल में छोटा सा मा'मूली किरदार
- किसी क़द्र
- ज़रा सी, जैसे हल्की सी ज़हमत
- ('अवामी) क़ैद की मुद्दत
- किसी आवाज़ का काटने, छेदने या घिसने वाला हिस्सा
- अन्नी
- बर्मा
- बर्मे का अगला हिस्सा
- ताले में दाख़िल होने वाली कुंजी का हिस्सा
- लगाम का धाती दहाना या कुचली
- चुनांचे हर वो चीज़ जो रोके या बाग खींचे
- कुल्हाड़ी या रंदे की तेज़ धार
- (कम्पयूटर) बिट
- निज़ाम-ए-सुनाई का एक 'अदद जो सिफ़र और एक के मुरक्कब से तमाम आ'दाद बनाता है
- कम्पयूटर की ज़बान में इत्तिला'आत की इकाई जिस में सिर्फ़ दो 'अदद (सिफ़र और एक) होते हैं
सकर्मक क्रिया
- कुचली डालना, जैसे घोड़े के मुँह में
- अंदर डालना, जैसे चाबी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بِتّا
بالشت، ہاتھوں کی انگلیوں کو پوری طرح پھیلانے کے بعد چھن٘گلیا کے ناخن سے ان٘گوٹھے کے ناخن تک کا فاصلہ
بِتّی
لڑکوں کا ایک کھیل جس میں ایک لڑکا گول ٹھیکری پاؤں کے ان٘گوٹھے کی کھائی میں رکھ کر پھین٘کتا ہے دوسرا ”بتی بتی“ بآواز بلند کہتا ہوا بڑھتا ہے اور ایک سان٘س میں اسے اٹھا لاتا ہے.
بِٹھانا
بیٹھنا (رک) کا تعدیہ ؛ کھڑے ہوئے یا لیٹے ہوئے کو نشست کرانا ا، کسی کو کولھوں کے بل فرش یا کرسی پر ٹکانا ، بیٹھنے کی جگہ دینا ، بیٹھنے کے لیے کہنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bit)
bit
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔