تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bend" کے متعقلہ نتائج
bend کے لیے اردو الفاظ
bend کے اردو معانی
فعل متعدی
- ٹیڑھا کرنا، کمان کی طرح جھکا کر کچھاؤ پیدا کرنا
- خمدار یا گوشہ دار بنانا
- گرہ لگانا
- پھیرنا
- بل دینا
- موڑنا
- بھویں چڑھانا
- دباؤ سے کوئی شکل بنانا
- جھکانا یا شکست دینا
- سر جھکانا
- کوئی خاص رخ بدلنا
- مائل ہونا
- لگانا یا مصروف کرنا دماغ یا کوشش کو
- باندھنا
فعل لازم
- خم خوردہ، مڑا یا جھکا ہوا ہونا
- خمیدگی یا جھکاؤ کی صورت اختیار کر لینا
- حکم یا اطاعت میں سر جھکا دینا
- تسلیم کر لینا یا مان لینا
- کسی خاص طرف رخ پھیر لینا یا متوجہ ہو جانا
- حکم پانا
- اپنی قوتیں مجتمع کر لینا جیسے کسی کام میں جٹ جانا
- (فعل مجہول کی صورت میں) پکا ارادہ یا عزم کیے ہوئے (عموماً on کے ساتھ مستعمل ہے)
اسم
- ٹیڑھ
- خم
- بل
- موڑ
- پھیر
- خم خوردہ حالت
- کجی
- ترچھا پن
- جسم کا جھکاؤ
- کسی خاص جہت کا موڑ
- خمیدہ شے یا اس کا حصہ
- کج طبع
- (جہاز رانی) جمع: جہاز کے رسوں کی گرہیں
- کمائی ہوئی کھال کے جوتے کے تلے کا آدھا ٹکڑا
- (نقابت) آڑا ؍ ترچھا پٹہ
- (جہاز رانی) گرہ جس سے ایک رسے کو دوسرے رسے یا کسی اور شے سے باندھا جاتا ہے
bend के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- टेढ़ा करना, कमान की तरह झुका कर किछाव पैदा करना
- ख़म-दार या गोशा-दार बनाना
- गिरह लगाना
- फेरना
- बल देना
- मोड़ना
- भवें चढ़ाना
- दबाव से कोई शक्ल बनाना
- झुकाना या शिकस्त देना
- सर झुकाना
- कोई ख़ास रुख़ बदलना
- माइल होना
- लगाना या मसरूफ़ करना दिमाग़ या कोशिश को
- बाँधना
अकर्मक क्रिया
- ख़म ख़ुर्दा, मुड़ा या झुका हुआ होना
- ख़मीदगी या झुकाव की सूरत इख़्तियार कर लेना
- हुक्म या इता'अत में सर झुका देना
- तस्लीम कर लेना या मान लेना
- किसी ख़ास तरफ़ रुख़ फेर लेना या मुतवज्जह हो जाना
- हुक्म पाना
- अपनी क़ुव्वतें मुजतमे' कर लेना जैसे किसी काम में जुट जाना
- (फ़े'ल-ए-मज्हूल की सूरत में) पक्का इरादा या 'अज़्म किए हुए ('उमूमन on के साथ मुस्ता'मल है)
संज्ञा
- टेढ़
- ख़म
- बल
- मोड़
- फेर
- ख़म-ख़ुर्दा-हालत
- कजी
- तिरछा-पन
- जिस्म का झुकाव
- किसी ख़ास जिहत का मोड़
- ख़मीदा शय या उस का हिस्सा
- कज-तब'
- (जहाज़ रानी) जम': जहाज़ के रस्सों की गिरहें
- कमाई हुई खाल के जूते के तल्ले का आधा टुकड़ा
- (नक़ाबत) आड़ा / तिरछा पट्टा
- (जहाज़ रानी) गिरह जिस से एक रस्से को दूसरे रस्से या किसी और शय से बाँधा जाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بانڈ
دو ندیوں کے سنگم کے بیچ کی زمین، جو بارش میں ندیوں کے بڑھنے سے ڈوب جاتی اور پھر کچھ دن میں نکل آتی ہے (کھیتی کے لئے زرخیز ہوتی ہے)
بندی
ایک ذات جو قدیم زمانے میں بادشاہوں کے گن گاتے تھے، قیدی، بندی، بندھوا بنانا، کسی شخص کو قید کرنا،
بَنْد بَنْد جَکَڑْنا
جوڑ جوڑ میں سخت درد ہونا، گٹھیا وغیرہ میں مبتلا ہونا جس سے کوئی عضو یا اعضا معطل ہو جائیں، وجع مفاصل کا مرض ہونا
باندْھْنا
رسی تاگے کپڑے وغیرہ کی مدد سے کسی چیز کو بندھن میں کرنا، رسی ڈورے وغیرہ کی لپیٹ میں اس طرح محصور کرنا کہ خود سے نکل نہ سکے
بَندھائی
بان٘دھنے کی مزدوری، بان٘دھنے کا عمل بان٘دھنے کا پیشہ، بندھن، لید، چھوٹے سکے دے کر بڑا سکہ لینے کی بدلائی
بَنْد میں گِرَہ دینا
یادداشت کے واسطے قبا یا ان٘گرکھے کے بند یا کمربند میں گرہ لگانا تاکہ جب بند پر نظر پڑے تو بات یاد آجاے۔
بَند سَوالات
وہ سوالات تحریری جو بغرض استفسار حالات مقدمہ دائرہ کسی شخص کے پاس جوابات دینے کی غرض سے بذریعہ عدالت بھیجے جائیں
بَنْد روغ
[ بند + ف : روغ (== لکڑی گھاس اور خشک یا گیلی مٹی کا پشتہ جو کھیت کی طرف پانی موڑنے کے لیے بنایا جائے) ]
بَنْد و بَسْت کی پَیمائِش
محکمۂ بندوبست کی جانب سے بندوبست مالیات کے دوران میں زمین کے ناپے جانے کا عمل
بَنْد بَنْد جُدا کَرْنا
جوڑ جوڑ کاٹ ڈالنا، یا الگ کردینا، ٹکڑے ٹکڑے یا پارہ پارہ کرنا، حصے حصے کردینا
بَنْد بَیضَہ
وہ بیضہ جس میں قے اور دست جاری نہ ہوں بلکہ مادہ اندر ہی اندر زہریلا ہوکر ہلاکت کا سبب ہوجاے۔
بِنود
ہٹادینے یا موقوف کردینے کا عمل ، موقوفی ؛ اجتناب ، ترک ، ایثار ؛ سیر تماشا ، دل لگی ، کھیل ؛ خوشی ، مسرت ، فرحت ؛ شوق ، جوش۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bend)
bend
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔