تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bale" کے متعقلہ نتائج
bale کے لیے اردو الفاظ
bale کے اردو معانی
bale के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بیلا
ایک قسم کا سفید خوشبودار پھول جو چن٘بیلی کے پھول سے بڑا گٹھیلا اور موتیا سے ملتا جلتا ہوتا ہے؛ اس پھول کا پودا
بِلّی
بالوں دار کھال کا ایک گوشت خور جن٘گلی اور پالتو جانور جو شیر کے خاندان سے مگر اس سے بہت چھوٹا ہوتا ہے اور جو گھروں میں عموماً چوہوں کا شکار کرتا ہے، گربہ، بلائی
بَلیلَہ
بڑے مازو کے برابر اس سے کسی قدر بڑا پھل جس کا رنگ زرد یا مٹیالا اور ذائقہ تلخ اور کسیلا ہوتا ہے، اس پھل کا پوست بطور دوا استعال ہوتا ہے عموماً چورن وغیرہ میں، بہیڑہ
bailee
قانون: وہ شخص یا اشخاص جنہیں مال کسی خاص مقصد کے لیے عارضی طور پر سونپا جائے، مثلاً بطور امانت یا مرمّت وغیرہ کے لیے، تحویل دار۔.
بالے مِیاں کی چَھڑ
اوپری سرے پر بالو کا گچھا باندھ کر تیار کیا ہوا جھنڈا جو بالے میاں کے عرس کے موقع پر گشت کرانے کے لیے بنایا جاتا ہے
بالے مِیاں کی چَھڑْیاں
اوپری سرے پر بالو کا گچھا باندھ کر تیار کیا ہوا جھنڈا جو بالے میاں کے عرس کے موقع پر گشت کرانے کے لیے بنایا جاتا ہے
بالے کی ماں اور بُوڑھے کی جورُو کو خُدا نَہ مارے
نہ پھر اس کو ماں ملے گی نہ اس کو جورو ہاتھ آئے گی یعنی اس عمر کا آدمی دوسرے کا محتاج ہوتا ہے
بالے مِیاں کی میدنی
وہ گروہ جو بالے میاں کے مزار پر میلے کے زمانے میں جاتا ہے ، بالے میاں کے زائرین.
بَلّے باز
کرکٹ کے کھیل میں بلے سے کھیل رہا کھلاڑی، بلے سے گیند پر مارنے کے عمل میں ماہر کھلاری، بیٹسمین
بَلّے بازی
کرکٹ کے کھیل میں بلے سے گیند پر مارنے کا عمل، بلے کو گیند سے مار کر رن بنانے کا کام، بیٹنگ، کسی ٹیم کی رن بنانے والی پاری
بالے مِیاں
سلطان محمود غزنوی کے بھانجے سالار مسعود غازی کا لقب جن کا مزار بہرائچ (یو پی، بھارت) میں ہے اور جن کا عرس بالے میاں کی چھڑیوں کے نام سے ان کا مزار پر منایا جاتا ہے (یہ سمہ ۱۰۱۴ میں پیدا ہوئے سنہ ۱۰۳۲ میں جنگ کرتے ہوئے بمقام بہرائچ شہید ہوگئے، غازی میاں، سالارغازی اور پیرعلم کے لقب سے اورخراساں میں سالار رجب کے نام سے مشہور ہیں)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bale)
bale
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔