تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیلی" کے متعقلہ نتائج

بیلی

نگہبان، محافظ، جیسے: اللہ بیلی

بِیلی

بے مزہ عورت .

بَیلی

رک: بہلی .

اَللہ بیلی

(لفظاََ) اللہ نگہبان ہے

بُرے وقت کا اللہ بیلی

مصیبت کے وقت کوئی ساتھ نہیں دیتا، صرف خدا ہی مدد کرتا ہے

اَکیلے دُکیلے کا اللہ بیلی

تنہا سفر کرنے والے کا خدا ہی حافظ ہے، بغیر ساتھی کے سفر کرنے والا خطرے میں رہتا ہے

غَرِیبُوں کا بیلی اللہ ہے

ساتھی، شریک، دوست، یار

رَس بیلی

ایک قسم کی جھاڑی اور اُس کا پُھول.

سِیلی بیلی

نرم ، گِیلا ، مرطوب.

سَنگَت کی پُھوٹ کا اَللہ بیلی

آپس کی نا اتفاقی بہت بری ہوتی ہے، نااتفاقی میں بڑا خطرہ ہے

یار بیلی

یار دوست

کوکا بیلی

گُل نیلوفر، نیلی للی، نیلے پھولوں والا ایک پودا جو پرانی جھیلوں یا تالابوں میں اگتی ہے

اَکیلے دُکیلے کا اَلله بِیلی

may God protect a lonely traveller or man! a fellow travelling alone is always in danger

اردو، انگلش اور ہندی میں بیلی کے معانیدیکھیے

بیلی

beliiबेली

  • Roman
  • Urdu

بیلی کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • نگہبان، محافظ، جیسے: اللہ بیلی
  • دوست، یار، ساتھی، جیسے: غریبوں کا بیلی اللہ ہے

ہندی - اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا چھوٹا خاردار پیڑ جو موسم گرما میں پھولتا ہے اور جاڑے میں پھلتا ہے

شعر

Urdu meaning of belii

  • Roman
  • Urdu

  • nigahbaan, muhaafiz, jaiseh allaah belii
  • dost, yaar, saathii, jaiseh Gariibo.n ka belii allaah hai
  • ek kism ka chhoTaa Khaardaar pe.D jo mausim-e-garma me.n phuultaa hai aur jaa.De me.n phaltaa hai

English meaning of belii

Sanskrit - Noun, Masculine

Hindi - Noun, Feminine

  • a kind of small thorny tree which gives flowers in summer and produced fruit in winter

बेली के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का छोटा कँटीला वृक्ष जो ग्रीष्म में फूलता है और जाड़े में फलता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیلی

نگہبان، محافظ، جیسے: اللہ بیلی

بِیلی

بے مزہ عورت .

بَیلی

رک: بہلی .

اَللہ بیلی

(لفظاََ) اللہ نگہبان ہے

بُرے وقت کا اللہ بیلی

مصیبت کے وقت کوئی ساتھ نہیں دیتا، صرف خدا ہی مدد کرتا ہے

اَکیلے دُکیلے کا اللہ بیلی

تنہا سفر کرنے والے کا خدا ہی حافظ ہے، بغیر ساتھی کے سفر کرنے والا خطرے میں رہتا ہے

غَرِیبُوں کا بیلی اللہ ہے

ساتھی، شریک، دوست، یار

رَس بیلی

ایک قسم کی جھاڑی اور اُس کا پُھول.

سِیلی بیلی

نرم ، گِیلا ، مرطوب.

سَنگَت کی پُھوٹ کا اَللہ بیلی

آپس کی نا اتفاقی بہت بری ہوتی ہے، نااتفاقی میں بڑا خطرہ ہے

یار بیلی

یار دوست

کوکا بیلی

گُل نیلوفر، نیلی للی، نیلے پھولوں والا ایک پودا جو پرانی جھیلوں یا تالابوں میں اگتی ہے

اَکیلے دُکیلے کا اَلله بِیلی

may God protect a lonely traveller or man! a fellow travelling alone is always in danger

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone