تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِلائی" کے متعقلہ نتائج

بِلائی

رک : بلّی.

بِلائی کَنْد

ایک پودا جس کی جڑیں کھانے اور دوا کے کام آتی ہیں ؛ ایک دوا کا نام.

بَغَل بِلائی

بغل کا پھوڑا ککرالی (روایتی طور پر مشہور ہے کہ یہ پھوڑا بلی کے چٹا دینے سے اچھا ہوجاتا ہے اس لئے یہ نام پڑا)

مِنّو بِلائی

رک : بھیگی بلی

مُشْک بِلائی

رک : مشک بلاؤ ۔

باگھ کی ماسی بِلائی

ایک ہی قسم کے ہیں یا ایک ہی نسل سے ہیں، بلی اور شیر ایک ہی نسل سے ہیں

واہ بِیوی تیری چَتُرائی، دیکھا مُوسا کَہے بِلائی

واہ بیوی تیری چالاکی بھی دیکھ لی کہ چوہا دیکھ کر بلی بتاتی ہے

اَللّٰہ اَللّٰہ بھائی کے، کان کاٹُوں بِلائی کے

بچے کا منھ دھلاتے وقت اسے بہلانے یا روتے کو چپ کرانے کے لئے ایک لوری

مِحنَت کَرکے مَرغا مَرے، بَچّے کھائے بِلائی

مشقت سے مال کوئی جمع کرے اُڑا دے کوئی ، محنت کوئی کرے اور فائدہ کوئی اٹھائے تو کہتے ہیں

کاتِک کُتِیا، ماہ بِلائی، چیت میں چڑیا، سدا لگائی

کاتِک کے مہینے میں کتیا کو اور ماگھ میں بلی کو اور چیت میں چڑیا کو اور عورت کو ہمیشہ جوش شہوت ہوتا ہے

ٹَھگ نَہ دیکھے دیکھے قَصائی، شیر نَہ دیکھے دیکھے بِلائی

اگر تم نے ٹھگ نہیں دیکھا تو قصائی کو دیکھ لو اگر شیر نہیں دیکھا تو بلی کو دیکھ لو

اردو، انگلش اور ہندی میں بِلائی کے معانیدیکھیے

بِلائی

bilaa.iiबिलाई

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بِلائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : بلّی.
  • ریتی یا سوہن جس سے کدو وغیرہ رگڑتے ہیں .
  • کواڑ بند کرنے کی لکڑی (عموماً دیجات اور بعض قصبات میں مستعمل) رک : بلّی .
  • کان٘ٹا جس کے زریعہ کن٘ویں سے ڈول نکالا جاتا ہے .

Urdu meaning of bilaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha billii
  • riiti ya sohan jis se kadduu vaGaira raga.Dte hai.n
  • kivaa.D band karne kii lakk.Dii (umuuman diijaat aur baaaz qasbaat me.n mustaamal) ruk ha billii
  • kaanTaa jis ke zariiah ku.nve.n se Dol nikaalaa jaataa hai

English meaning of bilaa.ii

Noun, Feminine

  • latch of a door
  • female cat
  • grater for scraping fruits

बिलाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बिल्ली।
  • सिटकिनी।

بِلائی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِلائی

رک : بلّی.

بِلائی کَنْد

ایک پودا جس کی جڑیں کھانے اور دوا کے کام آتی ہیں ؛ ایک دوا کا نام.

بَغَل بِلائی

بغل کا پھوڑا ککرالی (روایتی طور پر مشہور ہے کہ یہ پھوڑا بلی کے چٹا دینے سے اچھا ہوجاتا ہے اس لئے یہ نام پڑا)

مِنّو بِلائی

رک : بھیگی بلی

مُشْک بِلائی

رک : مشک بلاؤ ۔

باگھ کی ماسی بِلائی

ایک ہی قسم کے ہیں یا ایک ہی نسل سے ہیں، بلی اور شیر ایک ہی نسل سے ہیں

واہ بِیوی تیری چَتُرائی، دیکھا مُوسا کَہے بِلائی

واہ بیوی تیری چالاکی بھی دیکھ لی کہ چوہا دیکھ کر بلی بتاتی ہے

اَللّٰہ اَللّٰہ بھائی کے، کان کاٹُوں بِلائی کے

بچے کا منھ دھلاتے وقت اسے بہلانے یا روتے کو چپ کرانے کے لئے ایک لوری

مِحنَت کَرکے مَرغا مَرے، بَچّے کھائے بِلائی

مشقت سے مال کوئی جمع کرے اُڑا دے کوئی ، محنت کوئی کرے اور فائدہ کوئی اٹھائے تو کہتے ہیں

کاتِک کُتِیا، ماہ بِلائی، چیت میں چڑیا، سدا لگائی

کاتِک کے مہینے میں کتیا کو اور ماگھ میں بلی کو اور چیت میں چڑیا کو اور عورت کو ہمیشہ جوش شہوت ہوتا ہے

ٹَھگ نَہ دیکھے دیکھے قَصائی، شیر نَہ دیکھے دیکھے بِلائی

اگر تم نے ٹھگ نہیں دیکھا تو قصائی کو دیکھ لو اگر شیر نہیں دیکھا تو بلی کو دیکھ لو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِلائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِلائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone