تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلائے" کے متعقلہ نتائج

بَلائے

بَلائے

رک : بَلا .

بَلائے عَظِیم

بَلائے عِشْق

بَلائے ناگَہانی

دفعۃً نازل شدہ مصبیت جس کا پہلے سے اندیشہ یا خیال نہ ہو

بَلائے شاعِری

بَلائے شامِ عِشْق

بَلائے بَد

خبیث روح، بھوت

بَلائے جان

جان کے لیے جنجال، جان کی مصیبت

بَلائے عِشْقِ بُتاں

بَلائے آسْمانی

ناگہانی آفت، وہ مصیبت جس کا گمان نہ ہو، آسمانی قہر

بَلائے مُجَسَّم

سر سے پان٘و تک بلا کا پتلا، سچ مچ کی بلا

بَلائے روزْگار

بَلائے بے دَرْماں

لا علاج مصیبت، ایسی آفت جس سے کس طرح نجات نہ مل سکے

اَلائے بَلائے اَلائے بَلائے

کم بخت ، بے نصیب ، آفت رسیدہ ، غمزدہ ، سیاہ بخت

اَلائے بَلائے

(ب) صف. کم بخت ، بے نصیب ، آفت رسیدہ ، سیاہ بخت

مَتَرْس اَز بَلائے کہ شَب دَرْمیانست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اس مصیبت کی فکر میں پریشان نہیں ہونا چاہیے جو ابھی آئی نہیں ہے

رَسِیدَہ بُود بَلائے وَلے بَخَیر گُزَشْت

مصبیت آئی تھی مگر خیرگزری ، مصبیت ناگہانی سے بچنے کے موقع پر مستعمل .

مَکّھی بَیٹھی شَہْد پَر پَنْکھ گَئے لِپْٹائے، ہاتھ مَلے سَر دُھنے لالَچ بُری بَلائے

لالچ سے آدمی مصیبت میں پھنستا ہے، لالچ کرنے والا ہمیشہ مصیبت میں گرفتار ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلائے کے معانیدیکھیے

بَلائے

balaayबलाय

وزن : 121

बलाय के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बरुना नामक वृक्ष

بَلائے سے متعلق دلچسپ معلومات

بلائے الف پر ختم ہونے والے کئی لفظ فارسی میں ہیں، جن میں حسن یا مزید زورکی خاطر یائے تحتانی کا اضافہ کردیتے ہیں۔ اس اضافے سے لفظ کے بنیادی مفہوم میں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ عموماً اردو میں ایسا نہیں ہے۔ لیکن بعض ایسے استعمالات فارسی سے اردو میں بھی آگئے ہیں اور بعض الفاظ میں اردو والوں نے ایسا اضافہ خود ہی کردیا ہے۔ چنانچہ’’بلا‘‘، جو عربی ہے، پورب میں عورتوں کی زبان پرتحتانی کے اضافے کے ساتھ’’ بلائے‘‘ رائج ہے۔ میرے بچپن میں جب کوئی لڑکا کسی ساتھی سے کہانی سنانے کی فرمائش کرتا تو اکثر یہ مصرعے بھی پڑھتا ؎ کہو کہانی سردی جائے جاڑا پالا بری بلائے دیکھئے، ’’الائے بلائے‘‘، ’’ جائے‘‘، ’’ دریائے‘‘، ’’یائے زائدہ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone