تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلے" کے متعقلہ نتائج

بَلے

جی ہاں، کلمئہ ایجاب

دِیوا بَلے

شام کے وقت ، اوّل شب.

آرے بَلے کَرنا

آرے بَلے بَتانا

حیلے حوالے كرنا، ٹالنا

تِرْیا پُرُکھ بِن ہے دُکھی جَیسے اَنّ بِن دیہ، جَلے بَلے ہے جِیْوڑا جُوْں کھِیتی بِن مِین٘ھ

بغیر خاوند کے عورت اس طرح تکلیف میں رہتی ہے جیسے بدن بغیر اناج کے اور اس طرح جلتی ہے جیسے کھیتی بغیر بارش کے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلے کے معانیدیکھیے

بَلے

baleबले

وزن : 12

بَلے کے اردو معانی

فعل متعلق، فجائیہ

  • جی ہاں، کلمئہ ایجاب
  • ہاں، جی، نعم

شعر

English meaning of bale

Adverb, Interjection

  • yes, true, well, right, so

बले के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, विस्मयादिबोधक

  • ठीक है, उचित है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone