تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بالے مِیاں کی چَھڑْیاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بالے مِیاں کی چَھڑْیاں کے معانیدیکھیے
بالے مِیاں کی چَھڑْیاں کے اردو معانی
فارسی، سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث
- اوپری سرے پر بالو کا گچھا باندھ کر تیار کیا ہوا جھنڈا جو بالے میاں کے عرس کے موقع پر گشت کرانے کے لیے بنایا جاتا ہے
- بالے میاں کی چھڑ بنائےجانے کی تقریب یا میلہ
- وہ چھڑیں جو اس تقریب میں بالے میاں کی طرف منسوب کر کے نصب کی جاتی ہیں
बाले मियाँ की छड़ियाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ऊपरी सिरे पर बालू का गुच्छा बाँध कर तैयार किया हुआ झंडा जो बाले मियाँ के उर्स के अवसर पर घुमाने के लिए बनाया जाता है
- बाले मियाँ की छड़ बनाए जाने की उत्सव या मेला
- वह छड़ें जो इस उत्सव में बाले मियाँ की तरफ़ संबंध करके स्थापित की जाती हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بالے مِیاں کی چَھڑْیاں)
بالے مِیاں کی چَھڑْیاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔