تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"argo" کے متعقلہ نتائج
argo کے لیے اردو الفاظ
argo کے اردو معانی
اسم
- سفینہ
- کشتیٴ نوح
argo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सफीना
- कशतीॴ नूह
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
argot
کسی طبقے یا حلقے کی مخصوص بولی؛ پہلے یہ لفظ خصوصاًجرائم پیشہ طبقے کی بولی کے لیے استعمال کر تے تھے۔.
اَرْگَنْس چَراغ
شیشے کی نلی سے ڈھکی ہوئی سوت کی پرنی دار روشن بتی (جو معمولی بتی سے زیادہ اور بے دھواں رشنی ہے)
ergosterol
حیاتی کیمیا: پودوں سے حاصل کردہ قدرتی خمیر جو بالا بنفشی شعاعوں کے اثر سے وٹا من ڈی میں تبدیل ہوجاتا ہے۔.
آڑ گوڑا
بھگوڑے بیل یا ڈھور كے گلے میں لٹكا ہوا یا گلے اور اگلی ٹانگ كی ران میں بندھا ہوا لكڑی كا موٹا ڈنڈا جو اسے تیز رفتاری یا بھاگنے سے روكتا ہے، آنكڑا، لنگر
اَڑَنگے میں آنا
کسی جھمیلے میں پڑ جانا، کسی الجھاوے میں مبتلا ہونا، دانْو میں پھنس جانا، قبضے میں آجانا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (argo)
argo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔