تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"argue" کے متعقلہ نتائج
argue کے لیے اردو الفاظ
argue کے اردو معانی
فعل لازم
- دلیل دینا
- کسی مسئلے، مفروضے، خیال، رائے یا تدبیر کی حمایت یا تردید میں دلائل دینا
- استدلال پیش کرنا
- بحث کرنا
- تبادلۂ خیال کرنا
- اختلاف کرنا
- بحثنا
- الجھنا
فعل متعدی
- ثابت کرنا
- ظاہر کرنا
- حجت کرنا
- دلالت کرنا
- ثبوت دینا
- نتیجہ نکالنے کا جو مہیا کرنا
- کٹھ حجتی کرنا
- استدلال سے قائل کر لینا
argue के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- दलील देना
- किसी मसअले, मफ़रुज़े, ख़़याल, राय या तदबीर की हिमायत या तरदीद में दलाइल देना
- इस्तिदलाल पेश करना
- बहस करना
- तबादला-ए-ख़याल करना
- इख़्तिलाफ़ करना
- बहसना
- उलझना
सकर्मक क्रिया
- साबित करना
- ज़ाहिर करना
- हुज्जत करना
- दलालत करना
- सुबूत देना
- नतीजा निकालने का जो मुहय्या करना
- कठ हुज्जती करना
- इस्तिदलाल से क़ाइल कर लेना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَڑَنگے میں آنا
کسی جھمیلے میں پڑ جانا، کسی الجھاوے میں مبتلا ہونا، دانْو میں پھنس جانا، قبضے میں آجانا
نَنْگا کیا اوڑے گا کیا نِچوڑے گا
(رک : ننگی کیا نہائے گی کیا نچوڑے گی جو زیادہ رائج ہے) ، بے مایہ کی کچھ حقیقت نہیں ، نہایت مفلس ہے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (argue)
argue
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔