تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"argument" کے متعقلہ نتائج
argument کے لیے اردو الفاظ
argument کے اردو معانی
اسم
- دلیل
- کسی تحریر یا تقریر کا موضوع
- کسی کتاب یا اس کے کسی حصے کا خلاصہ یا تلخیص
- کسی کے حق میں یا مخالفت میں دی گئی دلیل
- بحث و مباحثہ
- مناظرہ
- بحث
- تبادلۂ خیال
- عمل استدلال
- نزاع لفظی
- تو تو میں میں
- (ریاضی) زاویۂ حامل
- وہ آزاد متغیرہ جس پر کسی ریاضیاتی رقم کی قدر منحصر ہوتی ہے
- (کمپیوٹر) برہان
- وہ مطلوبہ ہدف جسے اگر پا لیا جائے تو وہ کمپیوٹر کو مابعد دی جانے والی ہدایات کی تعمیل کرا سکتا ہے
argument के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दलील
- किसी तहरीर या तक़रीर का मौज़ू'
- किसी किताब या उस के किसी हिस्से का ख़ुलासा या तलख़ीस
- किसी के हक़ में या मुख़ालिफ़त में दी गई दलील
- बहस-ओ-मुबाहसा
- मुनाज़रा
- बहस
- तबादला-ए-ख़याल
- 'अमल-ए-इस्तिदलाल
- निज़ा'-ए-लफ़्ज़ी
- तू तू मैं मैं
- (रियाज़ी) ज़ाविया-ए-हामिल
- वो आज़ाद मुतग़य्यरा जिस पर किसी रियाज़ियाती रक़म की क़द्र मुंहसिर होती है
- (कंप्यूटर) बुरहान
- वो मतलूबा हदफ़ जिसे अगर पा लिया जाए तो वो कंप्यूटर को मा-बा'द दी जाने वाली हिदायात की ता'मील करा सकता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (argument)
argument
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔