تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرگَل" کے متعقلہ نتائج

اَرگَل

لکڑی کی چٹخننی یا وہ بڑی لکڑی جو کواڑوں کو بند کرنے کے لئے لگائی جاتی ہے، بیڑا، روک

اَرگَلا

اَرگَلی

اَرگَلِت

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرگَل کے معانیدیکھیے

اَرگَل

argalअर्गल

نیز - اَرگَل

اصل: سنسکرت

اَرگَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لکڑی کی چٹخننی یا وہ بڑی لکڑی جو کواڑوں کو بند کرنے کے لئے لگائی جاتی ہے، بیڑا، روک
  • (مجازاً) وہ رخنہ یا آڑ والی شے جو کسی کام یا عمل کو اچھی طرح روکنے، قابو میں کرنے یا اختیار میں کرنے کی صلاحیت رکتھی ہو، رخنہ
  • کواڑ
  • ترنگ، لہر
  • وہ رنگین بادل جو طلوع آفتاب یا غروب آفتاب کے وقت مشرق یا مغرب کی سمت میں دکھائی پڑتے ہیں اور جن میں ہو کر سورج طلوع یا غروب ہوتا ہے
  • گوشت
  • (رس) ایک نرک کا نام

English meaning of argal

Noun, Masculine

अर्गल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लकड़ी का वह डंडा जो किवाड़े बंद करके, उन्हें खुलने से रोकने के लिए अंदर की ओर लगाया जाता है, अंदर से किवाड़ बंद करने का लकड़ी का डंडा, अगड़ी, किल्ला, चिटकनी, साँकला, अगरी, परिघ, ब्योंड़ा
  • (लाक्षणिक) वह अवरोधक तत्त्व जो किसी काम या बात को अच्छी तरह रोक रखने में समर्थ हो, अवरोध
  • किवाड़
  • कल्लोल, लहर
  • वह रंग-बिरंगे बादल जो सुर्योदय या सुर्यास्त के संमय पूर्व या पश्चिम दिशा में दिखाई पड़ते है और जिनमें हो कर सूर्य का उदय या अस्त होता है
  • मांस
  • एक नरक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرگَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرگَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words