تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَڑَنگا" کے متعقلہ نتائج

اَڑَنگا

کشتی کا ایک دانْو جس میں حریف کی ٹانگ میں ٹانگ پھنسا کر گرا دیتے ہیں

ہَڑَنگا

تباہی ، بربادی

اَڑَنگا دینا

رخنہ ڈالنا، (ہوتے ہواتے کام میں) رکاوٹ پیدا کرنا

اَڑَنگا ڈالْنا

رخنہ ڈالنا، (ہوتے ہواتے کام میں) رکاوٹ پیدا کرنا

اَڑَنگا مارنا

رخنہ ڈالنا، (ہوتے ہواتے کام میں) رکاوٹ پیدا کرنا

اَڑَنگا لَگانا

چلتے کام میں روڑا اٹکانا، رکاوٹ ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَڑَنگا کے معانیدیکھیے

اَڑَنگا

a.Da.ngaaअड़ंगा

اصل: سنسکرت

وزن : 112

موضوعات: جنگلات

  • Roman
  • Urdu

اَڑَنگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کشتی کا ایک دانْو جس میں حریف کی ٹانگ میں ٹانگ پھنسا کر گرا دیتے ہیں
  • ٹیک، سہارا، اڑچن، ٹکراو، آڑنی، گٹکا
  • کھڑٰی گاڑی کے پہیے کے نیچے لگانے کی کوئی چیز جس سے گاڑی اپنی جگہ قائم رہے

شعر

Urdu meaning of a.Da.ngaa

  • Roman
  • Urdu

  • kshati ka ek daan॒o jis me.n hariif kii Taang me.n Taang phansaa kar gira dete hai.n
  • Tek, sahaara, a.Dchan, Takraav, aa.Dnii, guTkaa
  • kha.Daa.ii gaa.Dii ke pahii.e ke niiche lagaane kii ko.ii chiiz jis se gaa.Dii apnii jagah qaayam rahe

English meaning of a.Da.ngaa

Noun, Masculine

  • hindrance, obstruction, obstacle, impediment, prop, hitch
  • a wrestling trick in which the opponent is overpowered by tripping
  • tripping or giving a cross buttock, entangling the leg so as to trip
  • giving a obstacle to stop some moving tools or vehicle

अड़ंगा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खड़ी गाड़ी के पहीए के नीचे लगाने की कोई रोक जिस से गाड़ी अपनी जगह रुकी रहे
  • बाधा, रुकावट, टेक, सहारा, अड़चन, अवरोध, अटकाव, आड़नी, गुटका
  • कुश्ती का एक पेंच या दाँव, कुश्ती का एक दाँव जिसमें प्रतिद्वंदी की टांग में टांग फंसा कर गिरा देते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَڑَنگا

کشتی کا ایک دانْو جس میں حریف کی ٹانگ میں ٹانگ پھنسا کر گرا دیتے ہیں

ہَڑَنگا

تباہی ، بربادی

اَڑَنگا دینا

رخنہ ڈالنا، (ہوتے ہواتے کام میں) رکاوٹ پیدا کرنا

اَڑَنگا ڈالْنا

رخنہ ڈالنا، (ہوتے ہواتے کام میں) رکاوٹ پیدا کرنا

اَڑَنگا مارنا

رخنہ ڈالنا، (ہوتے ہواتے کام میں) رکاوٹ پیدا کرنا

اَڑَنگا لَگانا

چلتے کام میں روڑا اٹکانا، رکاوٹ ڈالنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَڑَنگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَڑَنگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone