تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَرْغَواں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْغَواں کے معانیدیکھیے
اَرْغَواں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مہین شاخوں اور سرخ بنفشی پھولوں کا ایک ایرانی پودا (موسم بہار میں پھولوں سے لد جاتا ہے اور پتیاں نہیں رہتیں دوسرے موسم میں پتیاں لگتی ہیں)، اس پودے کا پھول
صفت
- ارغوانی، سرخ رنگ کا
شعر
نظر کے ساگروں میں جو بھری تھی تو نے ارغواں
تری حسین آنکھ سے چرا چرا کے پی گیا
سنیں گے واقعہ اس کا زبان سوسن سے
شہید کس کا ہے یہ ارغواں نہیں معلوم
روش روش پہ ہیں نکہت فشاں گلاب کے پھول
حسیں گلاب کے پھول ارغواں گلاب کے پھول
English meaning of arGavaa.n
अर्ग़वाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- महीन शाख़ों और लाल रंग के फूलों का एक ईरानी पौदा (बहार के मौसम में फूलों से लद जाता है और पत्तियां नहीं रहतीं दूसरे मौसम में पत्तियां लगती हैं) इस पौदे का फूल
विशेषण
- लाल रंग का
اَرْغَواں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَرْغَواں)
اَرْغَواں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔