تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"edge" کے متعقلہ نتائج
edge کے لیے اردو الفاظ
edge کے اردو معانی
- اَلَنگ
- باڑھ
- دھار
- حَدْ
- کِنارَہ
- لَب
- پَلُّو
edge के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अलंग
- बाढ़
- धार
- हद
- किनारा
- लब
- पल्लू
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اِدْغامِ شَفَوی
(تجوید عربی) میم ساکن کے بعد میم متحرک آنے پر پہلی میم کو دوسری میم میں مد غم کرنا ، جیسے وَکَم مِنّ
اِدْغامِ مِثْلَیْن
(تجویدد عربی) ایک ہی حرف (پہلا ساکن دوسرا متحرک) ایک جگہ جمع ہونے پر پہلے کو دوسرے میں مد غم کر کے (مشدد) پڑھنا ، جیسے : اَللہ
اِدْغامِ مُتَجانِسَین
(تجوید عربی) دو قریب المخرج حرف (جن میں پہلا ساکن اور دوسرا متحرک ہو) ایک جگہ جمع ہونے پر پہلے کو دوسرے میں مد غم کرنا ، جیسے : ’ عَبَد تُّم ‘ میں ’ د ‘ اور’ ت ‘ جن کا مخرج ایک ہے ، یکجا ہیں تواس میں دال نہ پڑھنا اور ت کو مشدد پڑھنا
اَڑَنگے میں آنا
کسی جھمیلے میں پڑ جانا، کسی الجھاوے میں مبتلا ہونا، دانْو میں پھنس جانا، قبضے میں آجانا
نَنْگا کیا اوڑے گا کیا نِچوڑے گا
(رک : ننگی کیا نہائے گی کیا نچوڑے گی جو زیادہ رائج ہے) ، بے مایہ کی کچھ حقیقت نہیں ، نہایت مفلس ہے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (edge)
edge
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔