تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"allo" کے متعقلہ نتائج
allo کے لیے اردو الفاظ
allo کے اردو معانی
اسم
- سابقہ بمعنی مُختَلِف دُوسرا مثلاً ایلومارفس
صفت
- سے مُتعلِق
- کے بَرابَر
- ہَم تَرکيب
allo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- साबिक़ा बमानी मुख़तलिफ़ दूसरा मसलन एलोमारफ़स
विशेषण
- से मुतालिक़
- के बराबर
- हम तरकीब
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
allopathy
روایتی طریق علاج یعنی ایسی دواؤں سے جن کی تاثیر علامات مرض کے مخالف ہو:علاج با لضد (قب: HOMOEOPATHY).
allotrope
کسی عنصر کی متعدد مادّی شکلوں میں سے کوئی (گرافائٹ ، کوئلہ اور ہیرا سب کاربن کے عنصری روپ ہیں).
اِلّی
(جوا ) لڑکوں کا ایک کھیل جس میں کچھ کوڑیاں لے کر تین یا چار لڑ کے ایک دائرے میں پھینکتے ہیں (ایک لڑکا پھینکتا ہے باقی لڑ کے اپنی مٹھی میں ہار جیت والی رقم مخفی رکھتے ہیں جو پھینکنے والا جیتتا ہے اسے وہ رقم مل جاتی ہے )
اَلَّڑ
(سواری) گھوڑے کا کم عمر بچہ جس کے لیے گلے یا پیر میں رسی نہ باندھی گئی ہو اور کھلا پھرتا ہو ، بچھیرا.
اَلَّڑھ
(سواری) گھوڑے کا کم عمر بچہ جس کے لیے گلے یا پیر میں رسی نہ باندھی گئی ہو اور کھلا پھرتا ہو ، بچھیرا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (allo)
allo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔