تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ache" کے متعقلہ نتائج

ache

دَرْد

آچِھیْں

چھینکنے کی آواز کا نقل

آچا

بزرگ، باپ دادا نانا

اَچھی

آنکھ کی پتلی ؛ آنکھ.

آچھی

آل (رک) کے پرانے اور بڑے درخت کا نام.

achene

نباتیات: ایسے چھوٹے خشک میوے کا اصطلاحی نام جسکی ایک ہی گٹھلی ہو، جو پکنے پر چھلکا اترنے سے خود بخود باہر نکلے (جیسے اسٹابری کی گٹھلی ).

آنْچہ

کون سا، کس کا

acheulian

یورپ وغیرہ کے قدیم حجری عہد سے متعلق جو ایبے ولین Abbevillian عہد کے فوراً بعد اور موسٹرین Mousterian عہد سے پہلے تھا۔.

اِیْنچی

(آب کاری) مدک پینے کی نلی کے اندر کا میل جو مدک کے نشے کو تیز کرنے کے لیے مدک میں ملایا جاتا ہے

اَچیت

جس کے ہوش و حواس ٹھکانہ نہ ہو، جس کی حس کچھ دیر کے لیے نہ رہے، جس میں حواس نہ رہیں، بے سدھ، حواس باختہ، بے پروا، بھلکڑ، بے وقوف، لاشعور

اچھے گھر بیعانہ دیا

اچھے گھر سے رشتہ کیا بری طرح قابو آئے، برے شخص سے معاملہ پڑا

اچھے ہیں پر خدا کام نہ ڈالے

یہ کہاوت اس شخص کی نسبت طنزاََ کہتے ہیں جس کا ظاہر اچھا ہو اور باطن خراب

آچھے دِن پاچھے گَئے پَر سے کِیا نَہ ہِیت، اَب پچَھتائے کیا ہوت جَب چِڑیاں چُگ گَئِیں کھیت

جوانی میں برے کام کرتا رہا اب پچھتانے سے کیا فائدہ

اچھے برے میں چار انگل کا فرق ہے

اچھے کام کرنے میں برے کام کرنے سے زیادہ محنت نہیں کرنی پڑتی، بری بات کی نسبت اچھی بات کرنے میں زیادہ تکلیف نہیں ہوتی

اُونچی

جو بلندی پر ہو

اُونچے

اون٘چا (رک) کی جمع یا حالت مغیرہ اور حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل ہے.

اُونچا

بلند، بالا، اوپر(مقام یا درجہ وغیرہ)

اُونْچائی

ارتفاع، ارتفاعی، اعتلا، اُنچائی،اوج، کافی بلندی پر

اینْچا کِھینْچا وہ پِھرے جو پَرائے بِیچ میں پَڑے

جو دوسروں کی باتوں میں دخل دے اسے مارا مارا پھرنا پڑتا ہے، دوسروں کی باتوں میں دخل دینے والے کو پریشانی اٹھانی پڑتی ہے

اُوچا

اونچا (رک)۔

echo

بَازگَشت

اوچھی

اوچھا کی تانیث، ترکیب میں مستعمل

اوچھا

کم ظرف، چھچھورا، کمینہ، رذیل، ناقص، اچٹتا ہوا

اوچھے

اوچھا کی جمع یا مغیرہ حالت ، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل

اُچائی

تس کے اوپر سو دو سے ہاتھ کی تو چوزائی ہے اور ایک تیر کی اچائی .

اُچھا

اونچا (رک) ۔

oche

ڈارٹس کے کھیل میں وہ حد بندی جس کے پیچھے کھلاڑی کھڑا ہوکر نشانہ لگاتا ہے۔.

اُنْچا

اونچا (رک) ، بلند۔

آنچُو

ایک قسم کا پھل، رس بھری

اُنچائی

اُونچائی (رک) ، بلندی۔

اِنچا کِھنچا وہ پھرے، جو پرائے بیچ میں پڑے

جو ضامن بنے یا دوسروں کے جھگڑے میں پڑے اس کو تکلیف اٹھانی پڑتی ہے

اِنچا اِنچا

کھنْچا کھنْچا، ناراض، خفا خفا، دور دور

اِیْنچا تانا

احول، بھینگا، جس کی ایک آنکھ میں کجی ہو

اَیْنچا تانی

کھینچ تان، جد و جہد

اَچِنْتِیں

ہے پروا . ہے فکر ؛حیلہ باز

اَچَنبھَا

تعجب کی بات، عجیب بات یا کام

آنچَل

دوپٹے، چادر وغیرہ کا کنارہ

اَچَنبھے میں پَڑنا

حیران رہ جانا، تعجب کرنا

اِیْنچا تانا تانی

اینْچا تانا (رک) کی تانیث.

اَچَنْبھا دانَہ

ایک قسم کی مٹھائی کا نام جو سرسوں یا خشخاش کے دانے کے برابر ہوتی ہے

اَچَن٘بھا داںَہ

ایک قسم کی مٹھائی کانام جو سرسوں یا خشخاش کے دانے کے برابر ہوتی ہے

اَچنْبھا پَڑنا

حیران رہ جانا، تعجب ہونا

achille's tendon

وہ پٹھا یا عضلہ جو ایڑی کو پنڈلی کی مچھلی سے ملاتاہے، اخیلی وتر۔.

اَچَنبھے میں ہونا

حیرت زدہ ہونا، مبہوت ہونا

اَچَنبھے میں رَہ جانا

حیرت زدہ ہونا، مبہوت ہونا

اَینچَن چھوڑ گَھسِیٹَن میں پَڑْنا

ایک آفت تو تھی ہی دوسری اس سے بڑھ کے آ پڑی.

اَچانَک

یکایک، ناگہانی، اتفاقی، دفعۃً، ناگہاں، بغیر کسی پیشگی اطلاع کے

اَچَمْبھا

رک: اچنبھا

اَینچَن چھوڑ گَھسِیٹَن میں پَھنسْنا

ایک آفت تو تھی ہی دوسری اس سے بڑھ کے آ پڑی.

اَچَلا

(لفظاً) غیر متحرک ، (مراداً) زمین ۔

اَچَمْبا

رک : ’ اچنبنھا ،

اَچِنْتا

بے خیالی میں، بغیر ارادہ، اچانک

اَچَکْلا

جس میں میل وغیرہ نہ ہو ، صاف شفاف، گدلا کی ضد

اَچَنْبا

رک : اچنبھا ۔

اَچِنْتی

ہے پروا . ہے فکر ؛حیلہ باز

اِچَکْنا

کتے یا بندر کی طرح دانت نکالنا (پلیٹس) ۔

اَچَل ٹھاٹھ

(موسیقی) سات شدھ سروں کا بنیادی سرگم ، بلاول ٹھاٹھ ۔

achille's heel

کسی کی کوئی خاص کمزوری، دکھتی رگ۔[یونانی شاعر ہومر کی ایلیڈ کے یونانی دلاور سے متعلق جو ایڑی کے سوا رویئں تن تھا]۔.

اَچَل سَمپَتّی

وہ دولت جو اپنی جگہ سے ہٹائی بڑھائی نہ جا سکے یا ادھر ادھر نہ کی جاسکے جیسے کھیت، گھر

اَچَنبھَا سا سُنْنا

اڑتا اڑتا سننا ۔

ache کے لیے اردو الفاظ

ache

eɪk

ache کے اردو معانی

اسم

فعل لازم

ache के उर्दू अर्थ

संज्ञा

अकर्मक क्रिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ache)

نام

ای-میل

تبصرہ

ache

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words