تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ache" کے متعقلہ نتائج
ache کے لیے اردو الفاظ
ache کے اردو معانی
ache के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
achene
نباتیات: ایسے چھوٹے خشک میوے کا اصطلاحی نام جسکی ایک ہی گٹھلی ہو، جو پکنے پر چھلکا اترنے سے خود بخود باہر نکلے (جیسے اسٹابری کی گٹھلی ).
acheulian
یورپ وغیرہ کے قدیم حجری عہد سے متعلق جو ایبے ولین Abbevillian عہد کے فوراً بعد اور موسٹرین Mousterian عہد سے پہلے تھا۔.
اِیْنچی
(آب کاری) مدک پینے کی نلی کے اندر کا میل جو مدک کے نشے کو تیز کرنے کے لیے مدک میں ملایا جاتا ہے
اَچیت
جس کے ہوش و حواس ٹھکانہ نہ ہو، جس کی حس کچھ دیر کے لیے نہ رہے، جس میں حواس نہ رہیں، بے سدھ، حواس باختہ، بے پروا، بھلکڑ، بے وقوف، لاشعور
اچھے ہیں پر خدا کام نہ ڈالے
یہ کہاوت اس شخص کی نسبت طنزاََ کہتے ہیں جس کا ظاہر اچھا ہو اور باطن خراب
آچھے دِن پاچھے گَئے پَر سے کِیا نَہ ہِیت، اَب پچَھتائے کیا ہوت جَب چِڑیاں چُگ گَئِیں کھیت
جوانی میں برے کام کرتا رہا اب پچھتانے سے کیا فائدہ
اچھے برے میں چار انگل کا فرق ہے
اچھے کام کرنے میں برے کام کرنے سے زیادہ محنت نہیں کرنی پڑتی، بری بات کی نسبت اچھی بات کرنے میں زیادہ تکلیف نہیں ہوتی
اینْچا کِھینْچا وہ پِھرے جو پَرائے بِیچ میں پَڑے
جو دوسروں کی باتوں میں دخل دے اسے مارا مارا پھرنا پڑتا ہے، دوسروں کی باتوں میں دخل دینے والے کو پریشانی اٹھانی پڑتی ہے
اِنچا کِھنچا وہ پھرے، جو پرائے بیچ میں پڑے
جو ضامن بنے یا دوسروں کے جھگڑے میں پڑے اس کو تکلیف اٹھانی پڑتی ہے
achille's heel
کسی کی کوئی خاص کمزوری، دکھتی رگ۔[یونانی شاعر ہومر کی ایلیڈ کے یونانی دلاور سے متعلق جو ایڑی کے سوا رویئں تن تھا]۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ache)
ache
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔