تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھلا کیا سو خدا نے برا کیا سو بندے نے" کے متعقلہ نتائج

بھلا کیا سو خدا نے برا کیا سو بندے نے

اچھی بات خدا کی طرف سے ہوتی ہے اور بری اپنے گناہوں کا نتیجہ ہوتی ہے، اچھی بات خدا کرتا ہے اور برا انسان کرتا ہے

اَچّھا کِیا خُدا نے بُرا کِیا بَنْدے نے

نیکی خدا کی توفیق سے ہے اور برائی اپنے کام کا نتیجہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بھلا کیا سو خدا نے برا کیا سو بندے نے کے معانیدیکھیے

بھلا کیا سو خدا نے برا کیا سو بندے نے

bhalaa kiyaa so KHudaa ne buraa kiyaa so bande neभला किया सो ख़ुदा ने बुरा किया सो बंदे ने

نیز - بھلا کیا سو خدا نے، برا کیا بندے نے, اچھا کیا خدا نے، برا کیا بندے نے

ضرب المثل

بھلا کیا سو خدا نے برا کیا سو بندے نے کے اردو معانی

  • اچھی بات خدا کی طرف سے ہوتی ہے اور بری اپنے گناہوں کا نتیجہ ہوتی ہے، اچھی بات خدا کرتا ہے اور برا انسان کرتا ہے
  • خدا جو کچھ کرتا ہے سب اچھا کرتا ہے، برے کام تو انسان کرتا ہے اور اس کا پھل بھوگتا ہے
  • اچھا بھائی، ہم نے تمہارا برا ہی کیا سہی، ایسا تأثر ظاہر کرنے کے لئے کہتے ہیں
  • احسان فراموش شخص کے متعلق کہتے ہیں جو کسی کے کئے ہوئے احسان کو نہیں مانتا

    مثال - مطلب یہ ہے کہ کسی کام کے لئے خدا کو الزام دینا بیکار ہے۔

भला किया सो ख़ुदा ने बुरा किया सो बंदे ने के हिंदी अर्थ

  • अच्छी बात ईश्वर की तरफ़ से होती है एवं बुरी स्वंय के पापों का परिणाम होता है
  • ईश्वर जो कुछ करता है सब अच्छा करता है, बुरे कर्म तो मनुष्य करता है और उनका फल भोगता है
  • अच्छा भाई, हमने तुम्हारा बुरा ही किया सही, ऐसा भाव प्रकट करने के लिए कहते हैं
  • कृतघ्न के प्रति भी कहते हैं जो किसी के किए उपकार को नहीं मानता

    विशेष - तात्पर्य यह कि किसी काम के लिए ईश्वर को दोष देना व्यर्थ है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھلا کیا سو خدا نے برا کیا سو بندے نے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھلا کیا سو خدا نے برا کیا سو بندے نے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words