تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اچھے برے میں چار انگل کا فرق ہے" کے متعقلہ نتائج

اچھے برے میں چار انگل کا فرق ہے

اچھے کام کرنے میں برے کام کرنے سے زیادہ محنت نہیں کرنی پڑتی، بری بات کی نسبت اچھی بات کرنے میں زیادہ تکلیف نہیں ہوتی

سَچ اَور جُھوٹ میں چار اُنگَل کا فَرق ہے

سچَی بات دیکھی جاتی ہے اور جُھوتی بات سُنی جاتی ہے ، اسی لیے کہتے ہیں کیونکہ آنکھ اور کان میں چار انگل کا فرق ہے .

بَھلے بُرے میں چار اُنْگَل کا اَنْتَر ہے

نیکی اور بدی میں بہت کم فرق ہوتا ہے ، بھلے اور برے میں فرق ظاہر ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اچھے برے میں چار انگل کا فرق ہے کے معانیدیکھیے

اچھے برے میں چار انگل کا فرق ہے

acche-bure me.n chaar a.ngul kaa farq haiअच्छे-बुरे में चार अँगुल का फ़र्क़ है

نیز - برے بھلے میں چار انگل کا فرق ہے

ضرب المثل

اچھے برے میں چار انگل کا فرق ہے کے اردو معانی

  • اچھے کام کرنے میں برے کام کرنے سے زیادہ محنت نہیں کرنی پڑتی، بری بات کی نسبت اچھی بات کرنے میں زیادہ تکلیف نہیں ہوتی
  • آنکھ اور کان میں یعنی دیکھنے اور سننے میں صرف چار انگل کا فرق ہے، کان کی سنی ہوئی بات صحیح بھی ہو سکتی ہے اور غلط بھی اس لئے جب تک کسی بات کو خود اپنی آنکھ سے دیکھ نہ لیں تب تک صرف سن کر اس پر یقین نہ کریں
  • برے بھلے میں بہت فرق نہیں، وہی کام تھوڑی سی احتیاط سے درست ہوتا ہے اور وہی تھوڑی سی بے احتیاطی سے بگڑ بھی جاتا ہے

अच्छे-बुरे में चार अँगुल का फ़र्क़ है के हिंदी अर्थ

  • अच्छे काम करने में बुरे काम करने से अधिक मेहनत नहीं करनी पड़ती, बुरी बात की तुलना में अच्छी बात करने में अधिक परेशानी नहीं होती
  • आँख और कान में अर्थात देखने और सुनने में केवल चार अँगुल का अंतर है, कान की सुनी हुई बात सही भी हो सकती है और ग़लत भी इस लिए जब तक किसी बात को स्वयं अपनी आँख से देख न लें तब तक केवल सुनकर उस पर विश्वास न करें
  • बुरे भले में बहुत अंतर नहीं, वही काम थोड़ी सी सावधानी से सुधरता है और वही थोड़ी सी असावधानी से बिगड़ भी जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اچھے برے میں چار انگل کا فرق ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اچھے برے میں چار انگل کا فرق ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words