زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
مَزدُور
اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش
’’رسم‘‘ سے متعلق الفاظ
’’رسم‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
اُبْٹَنْ کھیلنا
دولھا دلھن کے اُبٹن لگائے جانے کے موقع پر لڑکے والوں کا ہنسی دل لگی میں ایک دوسرے کے منہ یا بدن پر اُبٹن مل دینا
باگ پَکْڑائی
وہ حق یا نیگ جو برات کی روانگی کے وقت دولھا کے گھوڑے کی باگ پکڑنے پر اس کے بہنوئی کو دیا جاتا ہے
بال دینا
تعزیے کے سامنے عورتوں کا ماتم کرتے میں چاروں طرف بالوں کو ہلانا (پورب کے بعض مسلمانوں کی رسم)
باندْھْنا
رسی تاگے کپڑے وغیرہ کی مدد سے کسی چیز کو بندھن میں کرنا، رسی ڈورے وغیرہ کی لپیٹ میں اس طرح محصور کرنا کہ خود سے نکل نہ سکے
بھ
اردو حروفِ تہجی کا تیسرا اور دیوناگری لپی (رسم خط) کا چوبیسواں حرف ’ بھ ब ‘ جو ایک مستقل ہائیہ صوتیہ ہے ، اس حرف کی آواز دیوناگری میں ’ بھا ‘ اور اردو میں ’بھے‘ سے ادا کی جاتی ہے .
پَگْڑی بَدَلْنا
بھائی بنانا ، بھائی چارہ کرنا (رسم تھی کہ جب دو شخص باہم چارہ کرتے تو ایک دوسرے سے پگڑی بدل لیتے).
دَم مَدار
<< دم نہ لینے دے >> (ایک رسم) زمینداروں اور کمین لوگوں میں آگ کو روندتے ہیں اور بجھاتے ہیں اور دم مدار دم مدار کہتے ہیں .
رَسْمِ جوڑَہ
(پٹھانوں کی رسم) رخصتی سے چند دن پہلے دولہا والوں کا دلہن کے لیے قیمتی کپڑے کے جوڑے اور گہنا وغیرہ لے کر جانا
لَولاسی
پھولوں کی چھڑیاں (مارنے کی رسم) جو سالیاں دولھا کے اس وقت مارتی ہیں جب وہ شادی کے بعد پہلی بار زنانے میں جاتا ہے
نِربِسی
۱۔ ایک دوا کا نام ، جدوار ؛ ایک پودا جس کے پتے ادرک سے مشابہ لیکن خوشبودار ہوتے ہیں نیز ایک قسم کی گھاس.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔